دبئی میں ایٹلانٹس ہوٹل کا افتتاح دبئی پام پیچ پر بنے والا ایٹلانٹس ہوٹل ویڈیو
وجی لائبریرین نومبر 22، 2008 #1 دبئی میں ایٹلانٹس ہوٹل کا افتتاح دبئی پام پیچ پر بنے والا ایٹلانٹس ہوٹل [ame="http://www.youtube.com/watch?v=Ie5ear3bHUQ"]ویڈیو [/ame]
دبئی میں ایٹلانٹس ہوٹل کا افتتاح دبئی پام پیچ پر بنے والا ایٹلانٹس ہوٹل [ame="http://www.youtube.com/watch?v=Ie5ear3bHUQ"]ویڈیو [/ame]
وجی لائبریرین نومبر 22، 2008 #6 [ame="http://www.youtube.com/watch?v=-AK_9ZTKKRg"]ایٹلانٹس ہوٹل [/ame]
شمشاد لائبریرین نومبر 22، 2008 #8 بہت شکریہ وجی بھائی شریک محفل کرنے کا۔ چاند بابو ہے تو خوبصورت، نرخنامہ اس سے بھی زیادہ خوبصورت ہو گا۔
بہت شکریہ وجی بھائی شریک محفل کرنے کا۔ چاند بابو ہے تو خوبصورت، نرخنامہ اس سے بھی زیادہ خوبصورت ہو گا۔
جہانزیب محفلین نومبر 22، 2008 #9 سنا ہے کہ یہ دنیا کہ سب سے بڑی آتش بازی تھی، اولمپکس سے بھی زیادہ ۔ اللہ لوگوں کو ہدایت دے ۔
طالوت محفلین نومبر 23، 2008 #10 خبر ہے کہ 35،000 ہزار ڈالر کرایہ ہے ایک دن کا ۔۔۔۔۔۔ جی ہاں بیجینگ اولمپک سے زیادہ آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا ۔۔ وسلام
خبر ہے کہ 35،000 ہزار ڈالر کرایہ ہے ایک دن کا ۔۔۔۔۔۔ جی ہاں بیجینگ اولمپک سے زیادہ آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا ۔۔ وسلام
طالوت محفلین نومبر 23، 2008 #12 جوش یاد تو ڈالرز ہی پڑتے ہیں کہ کل کسی اخبار شاید ایکسپریس میں پڑھا تھا ۔۔۔ وسلام
زینب محفلین نومبر 23، 2008 #13 جی ہاں دنیا کا سب سے بڑا آتش بازی کا مظاہرہ ہوا ہے۔۔ایک اور ورلڈ ریکارڈ ابھی تک تعبیر سسٹر کو پتا نہیں چلا
جی ہاں دنیا کا سب سے بڑا آتش بازی کا مظاہرہ ہوا ہے۔۔ایک اور ورلڈ ریکارڈ ابھی تک تعبیر سسٹر کو پتا نہیں چلا
طالوت محفلین نومبر 23، 2008 #15 جی ہاں --- مگر اللہ بڑا بادشاہ ہے ، اللہ رب العزت نے ہر ایک خطہ کو کسی نہ کسی دولت سے نواز رکھا ہے ، انسان اس سے فائدہ نہ اٹھا سکے تو اس کی اپنی غلطی ہے ۔۔۔ وسلام
جی ہاں --- مگر اللہ بڑا بادشاہ ہے ، اللہ رب العزت نے ہر ایک خطہ کو کسی نہ کسی دولت سے نواز رکھا ہے ، انسان اس سے فائدہ نہ اٹھا سکے تو اس کی اپنی غلطی ہے ۔۔۔ وسلام
وجی لائبریرین نومبر 23، 2008 #17 اسی ہوٹل میں دنیا کا سب سے بڑا ایکوے ریئم بھی ہے جس میں ایک ویل شارک بھی ہے جو تیرہ فیٹ لمبی ہے کچھ اور تصویریں کچھ اورتصویریں
اسی ہوٹل میں دنیا کا سب سے بڑا ایکوے ریئم بھی ہے جس میں ایک ویل شارک بھی ہے جو تیرہ فیٹ لمبی ہے کچھ اور تصویریں کچھ اورتصویریں
تعبیر محفلین نومبر 23، 2008 #20 زینب نے کہا: جی ہاں دنیا کا سب سے بڑا آتش بازی کا مظاہرہ ہوا ہے۔۔ایک اور ورلڈ ریکارڈ ابھی تک تعبیر سسٹر کو پتا نہیں چلا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پتہ چلے اور میں یہاں نا آؤں ایک ہوٹل میں آگ بھی تو لگی تھی وہ کونسا ہوٹل ہے
زینب نے کہا: جی ہاں دنیا کا سب سے بڑا آتش بازی کا مظاہرہ ہوا ہے۔۔ایک اور ورلڈ ریکارڈ ابھی تک تعبیر سسٹر کو پتا نہیں چلا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پتہ چلے اور میں یہاں نا آؤں ایک ہوٹل میں آگ بھی تو لگی تھی وہ کونسا ہوٹل ہے