کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

خوشی

محفلین
اتنی دشمنی مجے سیدھے افغانستان ہی بھیج دیا زونی

میں‌ روٹی نہیں‌چاول کھاتی ہوں جب سے آٹا مہنگا ہوا ہے فہیم
 
زونی

محفلین
اتنی دشمنی مجے سیدھے افغانستان ہی بھیج دیا زونی

میں‌ روٹی نہیں‌چاول کھاتی ہوں جب سے آٹا مہنگا ہوا ہے فہیم

آپ نے خود ہی پوچھا " کیا پاکستان میں سب کچھ الٹا ہوتا ھے "

پاکستان میں رہنے والے کو اتنا تو پتہ ہوتا ھے :rolleyes:
 
زین

لائبریرین
ممکن ہے کیونکہ خوشی جی کی باتوں سے اندازہ ہوتا ہے کہ وہ کچھ بھی کرسکتی ہے
 
زین

لائبریرین
ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا
باقی کچھ نہیں‌کہونگا
کیونکہ خوشی بہن جی کو کوئی بھی بات بری لگ سکتی ہے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top