میرا سوال یہ ہےکہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا علوی نستعلیق فونٹ میں تطویل ممکن ہے۔۔اگر ہے تو کیسے؟ :music:
گل خان محفلین نومبر 9، 2008 #1 میرا سوال یہ ہےکہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا علوی نستعلیق فونٹ میں تطویل ممکن ہے۔۔اگر ہے تو کیسے؟
علوی امجد محفلین نومبر 9، 2008 #2 فی الحال تطویل کی سہولت شامل نہیں۔ جب آپ تطویل ڈالیں گئے تو کوئی کیریکٹر نہیں آئے گا بلکہ آپ کے لکھے ہوئے لفظ کو بھی توڑ ڈالے گا۔ لیکن اس پر کافی حد تک کام ہوچکا ہے۔ انشاء اللہ اگلے ورژن میں یہ سب سے نمایاں فیچر ہوگا۔
فی الحال تطویل کی سہولت شامل نہیں۔ جب آپ تطویل ڈالیں گئے تو کوئی کیریکٹر نہیں آئے گا بلکہ آپ کے لکھے ہوئے لفظ کو بھی توڑ ڈالے گا۔ لیکن اس پر کافی حد تک کام ہوچکا ہے۔ انشاء اللہ اگلے ورژن میں یہ سب سے نمایاں فیچر ہوگا۔
محمد عویدص عطاری محفلین نومبر 9، 2008 #3 گل خان نے کہا: میرا سوال یہ ہےکہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا علوی نستعلیق فونٹ میں تطویل ممکن ہے۔۔اگر ہے تو کیسے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ابھی اس پر کام ہورہاہے۔ امجد صاحب نے اس ضمن میں کچھ تصاویر بھی پیش کی ہے۔ ربط یہ رہا۔
گل خان نے کہا: میرا سوال یہ ہےکہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا علوی نستعلیق فونٹ میں تطویل ممکن ہے۔۔اگر ہے تو کیسے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ابھی اس پر کام ہورہاہے۔ امجد صاحب نے اس ضمن میں کچھ تصاویر بھی پیش کی ہے۔ ربط یہ رہا۔