آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

شمشاد

لائبریرین
میں نے تو ابھی دوپہر کا کھانا کھایا ہے اور اب چائے کا انتظار ہے۔ بس آتی ہی ہو گی۔
 

محسن حجازی

محفلین
مرنڈا ہم کو بھی بہت مرغوب ہے۔
بگز بنی کا ایک اشتہار بھی آیا کرتا تھا اس ضمن میں۔
بلکہ ہماری سب سے چھوٹی خالہ تو ہم کو بگز بنی ہی کہتی ہیں ہماری شرارتوں کے سبب۔ :grin:
 

زین

لائبریرین
مار کھار ہا ہوں
جس نے کھانی ہو آجائے

جی واپسی کی فکر نہ کرے، ایمبولینس کی سہولت بھی دستیاب ہے
 

فاروقی

معطل
زین بھائی ایسی :beating::box::boxing:چیزیں وافر مقدار میں کھایا کریں ........:grin:صحت اچھی رہتی ہے.......ویسے مفعول "سینڈل "تو نہیں ہے نا.......؟:laugh:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top