احمد کمال فریدی
محفلین
[ame="http://www.youtube.com/watch?v=TDPb2ShfjHo"]http://www.youtube.com/watch?v=TDPb2ShfjHo[/ame]
گلوکار: کشور کمار
فلم : جھمرو
گلوکار: کشور کمار
فلم : جھمرو
احمد کمال آفریدی صاحب
بہت عمدہ ذوق ہے آپ کا، لیکن سارے گانے میری پسند کے ہی لگ رہے ہیں ، بھئی محفل میں شوخ گانے سننے والے احباب بھی ہیں۔ کچھ اُن کا بھی خیال کیجے۔
جی بھائی پسند کرنے کے لئے شکریہ ۔۔
ویسے آفریدی نہیں فریدی ہے
ٹھیک ہے بھائی کوشش کرتا ہوں کے کچھ شوخ گانے بھی شیئر کروں۔۔