یہاں تو نظر ہی نہیں آ رہے۔ دو وجوہات ہو سکتی ہیں :
یا تو یہ صرف خواتین کو ہی نظر آتے ہوں گے۔
یا پھر یہ یو آر ایل یہاں بلاک ہے۔ ان کو photobucket پر اپلوڈ کر کے لگائیں۔
 آپ کے حکم کی تعمیل ابھی ہوئی جاتی ہے ۔ میں نے اپلوڈ کے  لیے تصاویر لگا دیںہیں جوں ہی اپلوڈنگ مکمل ہوئی میں پوسٹ کرتی ہوں
 آپ کے حکم کی تعمیل ابھی ہوئی جاتی ہے ۔ میں نے اپلوڈ کے  لیے تصاویر لگا دیںہیں جوں ہی اپلوڈنگ مکمل ہوئی میں پوسٹ کرتی ہوں 
	 
	ادی یہ ملنے والا سوال تو میں نے پوچھنا تھا
 
آج میں نے چیک کیا ہے یہ http://www.vogue.co.uk یہاں ممنوع ہے۔