آپ عید پر کونسا لباس پہنیں گے؟

تعبیر

محفلین
شکوے کا تو آپ نے اب خیال دلایا ہے واقعی آپ دونوں (بوچھی تعبیر) نے مجھے عید کی مبارکباد نہیں دی اب اسے آپ شکوہ سمجھیں بالکل کھلے الفاظ میں :beating: ۔۔۔
ورنہ میں تو کھلے ڈھلے الفاظ میں آپ کو مبارکباد پیش کر رہا تھا کہ کہیں میں بھول گیا ہوں شاید مبارکباد دینا
وسلام

طالوت ایک تو جب سے محفل میں کچھ تبدیلیاں ہوئی ہیں مجھے کافی کچھ نہیں آرہا۔ مجھے یہ بالکل نہیں پتہ کہ کوئی وزیٹر اگر آپ کے لیے پیغام لکھے آپکی پروفائل پر تو اسے جواب کیسے دیتے ہیں :(

اس کے علاوہ یقین کریں مجھے اگر کسی کو ذپ کرنا ہوتا ہے کسی سلسلے میں تو میں اس کے پروفائل پر کئی چکر لگا کر واپس آجاتی ہوں کہ مجھے سمجھ ہی نہیں اتا کہ اسے ذاتی پیغام کیسے بھیجتے ہیں۔ اس لیے مجھے صرف ذپ کا رپلائی کرنا آسان لگتا ہے۔

چلیں اگلی عید پر آپ مجھے مبارک باد مت دیجیے گا انشا ءاللہ میں آپ کے پروفائل میں آپ کو عید مبارک دونگی۔ اگر میں غائب نہ ہوئی تو :)
 
تیشہ

محفلین
ارے خاتون عید کی میری مبارکباد آپ کی پروفائل میں کیا کر رہی ہے اصولا تو اسے میری پروفائل میں ہو نا چاہیئے نا ! چلیں دیکھ لی۔۔۔
وسلام

طالوت اپنے خواہ مخواہ زحمت میں پڑتے ہیں کبھی تعبیر بی بی ، تو مجھے کبھی خاتون ،،۔ ویسے تو مجھے جس نام سے بلایا لکھا جائے نو پرابلم ، بھلے بی بی ، ماسی ، خاتون ،۔ وغیرہ وغیرہ آئی ڈونٹ مائیڈ اِت ،
مگر آپ چھوٹا سا ، باجو ' لکھ پکار لیا کریں کہ ہوں تو سبھی کی باجو ۔ ۔ تو آپکی ہوئی ۔ :hatoff:
 
طالوت

محفلین
طالوت ایک تو جب سے محفل میں کچھ تبدیلیاں ہوئی ہیں مجھے کافی کچھ نہیں آرہا۔ مجھے یہ بالکل نہیں پتہ کہ کوئی وزیٹر اگر آپ کے لیے پیغام لکھے آپکی پروفائل پر تو اسے جواب کیسے دیتے ہیں :(

اس کے علاوہ یقین کریں مجھے اگر کسی کو ذپ کرنا ہوتا ہے کسی سلسلے میں تو میں اس کے پروفائل پر کئی چکر لگا کر واپس آجاتی ہوں کہ مجھے سمجھ ہی نہیں اتا کہ اسے ذاتی پیغام کیسے بھیجتے ہیں۔ اس لیے مجھے صرف ذپ کا رپلائی کرنا آسان لگتا ہے۔

چلیں اگلی عید پر آپ مجھے مبارک باد مت دیجیے گا انشا ءاللہ میں آپ کے پروفائل میں آپ کو عید مبارک دونگی۔ اگر میں غائب نہ ہوئی تو :)
بلا تبصرہ !!!!!!!! :)
 
طالوت

محفلین
طالوت اپنے خواہ مخواہ زحمت میں پڑتے ہیں کبھی تعبیر بی بی ، تو مجھے کبھی خاتون ،،۔ ویسے تو مجھے جس نام سے بلایا لکھا جائے نو پرابلم ، بھلے بی بی ، ماسی ، خاتون ،۔ وغیرہ وغیرہ آئی ڈونٹ مائیڈ اِت ،
مگر آپ چھوٹا سا ، باجو ' لکھ پکار لیا کریں کہ ہوں تو سبھی کی باجو ۔ ۔ تو آپکی ہوئی ۔ :hatoff:
سچ پوچھیں تو مجھے بڑی خوشی ہوئی کہ آپ نے مجھے اس قابل سمجھا اور باجو لکھنے کہنے پر بھی کوئی اعتراض نہیں ۔۔۔ لیکن آپ کو اندازہ تو ہو ہی گیا ہوگا کہ میری کھوپڑی ذرا الٹی ہے ۔۔۔ اگرچہ مجھ سے بڑی کوئی بہن نہیں اور جو کزنز وغیرہ ہیں ان کو میں نے اس رتبے پر فائز کر رکھا ہے لیکن میں ان کو بھی ان کے ناموں سے یا خاتون ، بی بی ، بہنا وغیرہ کہہ کر پکارتا ہوں ، اسلیئے کہ میں یہ خیال کرتا ہوں کہ اگر میں نے باجی، باجو ، اپی کہنا شروع کر دیا تو وہ بے تکلفی جس میں عزت و احترام بھی شامل ہو باقی نہیں رہتی صرف عزت و احترام باقی رہ جاتا ہے ۔۔ جس سے نا صرف بات چیت میں مشکل ہوتی ہے بلکہ آراء کے معاملے میں بھی وہ بے باکی قائم نہیں رہتی جو درست طور پر کوئی رائے پیش کرنے میں ہونی چاہیئے ۔۔۔ میں چونکہ بہن بھائیوں میں سب سے بڑا ہوں اسلیئے بڑے میل کزنز کے ساتھ بھی یہی معاملہ ہے ۔۔۔
تو کیا کہتی ہیں آپ اب ؟؟؟؟ ویسے میری ایک اکلوتی پیاری سی خالہ جو کہ اکلوتی چچی بھی ہیں ان کے ساتھ بھی میرا کچھ یہی حال ہے مگر نام کی بجائے صرف رویہ بے تکلفانہ ہے ،،، میں اس وقت ساڑھےئ چھبیس سال کا ہوں تو اگر آپ کو اتنا بڑا بھانجا گوارا ہو ہو تو ماسی یا خالہ پکار سکتا ہوں ؟؟؟؟ (کیونکہ خواتین عمر کے معاملے میں خاصی حساس ہوتی ہیں نا :)) خالہ یا ماسی پر اصرار اسلیئے کہ مزاجا آپ میری خالہ سے کافی ملتی جلتی ہیں ۔۔۔
تو آپ کے فیصلے اور رائے دونوں کا انتظار رہے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وسلام
 
زینب

محفلین
ہاں شمشاد بھائی! اس مرتبہ تو عید آئے گی بھی دسمبر میں اس لیے بکروں کے لیے سویٹر اور گائے کے لیے کمبل اور رضائیوں کا اہتمام کرنا پڑے گا :)

لا حول ولا قوۃ، چڑیلوں کی قربانی تو ویسے بھی جائز نہیں۔
اور رنگ روغن کون لگاتا ہے، وہ تو مہندی لگاتے ہیں اور چمکدار اور گوٹے والے دوپٹے اُوڑھاتے ہیں ان کو۔

ایک سو ایک فیصد متفق !
وسلام

ہایئں یہ محفل کی مرد برادری نے زینب کے خلاف ایک ساتھ گھٹھ جوڑ کر لیا۔۔۔۔۔۔۔

ابو شامل بھائی اپ بھی۔۔۔۔:(آپ سے امید نہین تھی شمشاد بھائی تو ویسے ہی روایتی بھائی ہیں بہن کے دشمن طالوت کو پڑوسی ہونے کی بنا پے پہلی اور آخری معافی دی جاتی ہے اس کے بعد زینب آپے مک لے گی:boxing:
 
شمشاد

لائبریرین
لا حول ولا قوۃ۔ بہنوں کا بھی کوئی دشمن ہوتا ہے۔ لگتا ہے تمہارے کچھ پیچ پُرزے ڈھیلے ہو گئے ہیں۔ پوچھتا ہوں کسی میکینک سے کیا کرنا ہو گا۔
 
ابوشامل

محفلین
میری چھوٹی بہن نے کسی سے شکایت کر دی کہ بھائی بہت تنگ کرتے ہیں۔ جواب ملا کہ بھائیوں کے پیار کرنے کا انداز یہی ہوتا ہے، وہ اور کچھ نہیں کر سکتے تو تنگ کر لیتے ہیں۔
ویسے میں نے تو شمشاد بھائی سے بات کی تھی اور پچھلے صفحات پر آپ کی گفتگو نہیں دیکھی تھی اگر دل آزاری ہوئی ہے تو معافی !
 
طالوت

محفلین
میری چھوٹی بہن نے کسی سے شکایت کر دی کہ بھائی بہت تنگ کرتے ہیں۔ جواب ملا کہ بھائیوں کے پیار کرنے کا انداز یہی ہوتا ہے، وہ اور کچھ نہیں کر سکتے تو تنگ کر لیتے ہیں۔ !
بالکل صحیح ! سو فیصد متفق ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وسلام
 
تیشہ

محفلین
سچ پوچھیں تو مجھے بڑی خوشی ہوئی کہ آپ نے مجھے اس قابل سمجھا اور باجو لکھنے کہنے پر بھی کوئی اعتراض نہیں ۔۔۔ لیکن آپ کو اندازہ تو ہو ہی گیا ہوگا کہ میری کھوپڑی ذرا الٹی ہے ۔۔۔ اگرچہ مجھ سے بڑی کوئی بہن نہیں اور جو کزنز وغیرہ ہیں ان کو میں نے اس رتبے پر فائز کر رکھا ہے لیکن میں ان کو بھی ان کے ناموں سے یا خاتون ، بی بی ، بہنا وغیرہ کہہ کر پکارتا ہوں ، اسلیئے کہ میں یہ خیال کرتا ہوں کہ اگر میں نے باجی، باجو ، اپی کہنا شروع کر دیا تو وہ بے تکلفی جس میں عزت و احترام بھی شامل ہو باقی نہیں رہتی صرف عزت و احترام باقی رہ جاتا ہے ۔۔ جس سے نا صرف بات چیت میں مشکل ہوتی ہے بلکہ آراء کے معاملے میں بھی وہ بے باکی قائم نہیں رہتی جو درست طور پر کوئی رائے پیش کرنے میں ہونی چاہیئے ۔۔۔ میں چونکہ بہن بھائیوں میں سب سے بڑا ہوں اسلیئے بڑے میل کزنز کے ساتھ بھی یہی معاملہ ہے ۔۔۔
تو کیا کہتی ہیں آپ اب ؟؟؟؟ ویسے میری ایک اکلوتی پیاری سی خالہ جو کہ اکلوتی چچی بھی ہیں ان کے ساتھ بھی میرا کچھ یہی حال ہے مگر نام کی بجائے صرف رویہ بے تکلفانہ ہے ،،، میں اس وقت ساڑھےئ چھبیس سال کا ہوں تو اگر آپ کو اتنا بڑا بھانجا گوارا ہو ہو تو ماسی یا خالہ پکار سکتا ہوں ؟؟؟؟ (کیونکہ خواتین عمر کے معاملے میں خاصی حساس ہوتی ہیں نا :)) خالہ یا ماسی پر اصرار اسلیئے کہ مزاجا آپ میری خالہ سے کافی ملتی جلتی ہیں ۔۔۔
تو آپ کے فیصلے اور رائے دونوں کا انتظار رہے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وسلام

اٹس اوکے ، جو دل ہے مرضی لکھو ، آنٹی ، خالہ ، ماسی ، اماں ، بہن ، آپی ، باجو ، خاتون ، بیبی ، کیونکہ مجھے برُا نہیں لگتا ، نا ہی مجھے کوئی فرق پڑتا ہے :hatoff: ، آپکی عمر کا میرا بھانجا ہے ناں ، سو جو دل ہے پکارلو ، نو پرابلم ، میں ویسے بھی عمر میں آپ سے بڑی ہوں :hatoff: ، :music:
میں نے تو اسلئے لکھا کہ کبھی آپ خاتون لکھتے ہو ، کبھی بی بی ، تو میں نے سوچا سب کی باجو ہوں تو اسی نام کو لکھ لیا کریں ، نو پرابلم ،
 
طالوت

محفلین
شکریہ بوچھی خالہ !!! اور خالہ تو ویسے بھی سیکنڈ ماں ہوتی ہے تو اس لیئے اب منہ بولا بیٹا / بھانجہ سمجھ کے خیال رکھیئے گا ۔۔۔:)
اور ہاں ہوشیار رہیے گا کہ اب تو مجھے ہر معاملے میں ٹانگ اڑانے کا لائنسس مل گیا :grin:

اصل میں خاتون بی بی کا استمعال بھی ایک خاص وجہ سے ہے ، کہ سمجھانے ، ڈانٹنے ، تشکرانہ یا کسی اور طرح کے پیغام کے لیئے یہ مختلف الفاظ استمعال کرتا ہوں ۔۔۔

بھانجے تو آپ بن گئے ہو ، اب ذرا میرا بھی خیال کرنا کہ خالہ بھی الٹی کھوپڑی ہے
zzzbbbbnnnn.gif
میری کھوپڑی بھی کسی بھی وقت ، کسی بھی جگہ ، کسی بھی بات میں ، کہیں بھی الٹ جایا کرتی ہے ۔
اور آجکل تو کوئی مجھ سے بات بھی کرے تو دل کرتا ہے سر پھاڑ ڈالوں ، بے زار ، آدم بے زار ہوں میں ،
موُڈی ۔ ۔ مُوڈی ۔۔ دل کرے تو ہنسوں ، بولوں ۔۔ بات کروں ۔ ۔۔ نا مُوڈ تو کچھ بھی نہیں :music:
اور ایک اور بات ۔۔ جذباتی لوگوں سے مجھے خدا واسطے کا بیر ہے ،۔۔۔
مجھے ہر حال میں ، ہنستے مسکراتے لوگ پسند ہیں ، بحث کرنے والے ہرگز نہیں ، یہ الگ بات ہے کہ جب میرا دل ہو کرلوں ، خود کو کمتر ، حقیر سمجھنے والوں سے میں نہایت چڑتی ہوں ، :hatoff:
انسان جو بھی ہے ، جیسا بھی ہے ، اپنے آپکو کبھی کسی سے کمتر نا جانے ، :music: جھوُٹے بندے سے مجھے اتنی شدید نفرت ہے کہ میں بس چلے تو سیدھی کلاشنکوف کی تیس گولیاں ماروں ،
سو ، موسٹ ویلکم نیو ، Nephew :hatoff:
-( یہ لیکچرر میرے اپنے بارے میں ہے تاکے آپکو بھی اپنی خالہ اُلٹی کھوپڑی کے بارے میں کچھ نا کچھ تو پتا ہو ،
:music:
01dance2.gif
 
تعبیر

محفلین

کیوں بھلا:confused::confused::confused:

بی بی ، بہنا وغیرہ کہہ کر پکارتا ہوں ، اسلیئے کہ میں یہ خیال کرتا ہوں کہ اگر میں نے باجی، باجو ، اپی کہنا شروع کر دیا تو وہ بے تکلفی جس میں عزت و احترام بھی شامل ہو باقی نہیں رہتی صرف عزت و احترام باقی رہ جاتا ہے ۔۔ جس سے نا صرف بات چیت میں مشکل ہوتی ہے بلکہ آراء کے معاملے میں بھی وہ بے باکی قائم نہیں رہتی جو درست طور پر کوئی رائے پیش کرنے میں ہونی چاہیئے ۔۔۔ میں چونکہ بہن بھائیوں میں سب سے بڑا ہوں اسلیئے بڑے میل کزنز کے ساتھ بھی یہی معاملہ ہے ۔۔۔
،،، میں اس وقت ساڑھے چھبیس سال کا ہوں ۔۔۔

وسلام

پہلی بات سے میں بھی اتفاق کرتی ہوں کیا زبردست بات کہی ہے میں بھی اسی لیے یہاںچھوٹا ہو یا بڑا سب کا نام لیتی ہوں۔ ویسے مجھے یہاں سب آپی یا ادی کہتے ہیں

چھبیس :eek: لگتا ہے کہ جلدی میں ت کو ب لکھ گئے :laugh:
ارے آپ تو واقعی میں چھوٹے ہیں جبکہ میں بڑا سمجھ کر خوا مخواہ رعب میں آجاتی تھی ;) اب سے میں رعب جمایا کرونگی ۔سعود، محسن اور اب آپ
 
تیشہ

محفلین
خالہ یا ماسی پر اصرار اسلیئے کہ مزاجا آپ میری خالہ سے کافی ملتی جلتی ہیں ۔۔۔
تو آپ کے فیصلے اور رائے دونوں کا انتظار رہے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

01hmm.gif
میں سوچ رہی ہوں یہ ماجرا کیا ہے :confused: جس نے بھی مجھے کچھ بنانا ہوتا ہے ماسی ، خالہ بناکر کہا جاتا ہے آپ مزاجا ہماری ماسی ، خالہ پر گئیں ہیں
01hmm.gif
یہ دوسرا کیس مطلب دوسرا بھانجا ہے محسن بھانجے کے بعد ، محسن بھانجے کا بھی یہی کہنا ہے کہ ماسی آپ ہماری ماسی پے گئیں ہیں مزاجا ، طبعتین ، اور اب طالوت بھی یہی کہہ رہے ہیں ،، آپ دونوں کی ماسیاں ، خالایں ہی مجھ جیسی ہیں کہ کسی اور کی بھی گئیں ہیں :music: کوئی ہے جسکی رہ گئی ہیں کوئی پھپوُی ، ماسی ، چاچی تو ابھی وقت ہے آکر بول دے ۔ :hatoff:
zzzbbbbnnnn.gif

جو مجھ سے پِٹ چکے ہیں وہ دل جلے سوچ کر سوچتے ہونگے ، اس کے جیسی اگر کسی کی کوئی ماسی ، خالہ ہے تو بہتر ہوتا ہوتی ہی نا ۔۔۔
zzzbbbbnnnn.gif

(محسن بھانجےکہاں ہیں آپ ذرا ادھر آئیے گا ،،، :music: )
 
زینب

محفلین
میری چھوٹی بہن نے کسی سے شکایت کر دی کہ بھائی بہت تنگ کرتے ہیں۔ جواب ملا کہ بھائیوں کے پیار کرنے کا انداز یہی ہوتا ہے، وہ اور کچھ نہیں کر سکتے تو تنگ کر لیتے ہیں۔
ویسے میں نے تو شمشاد بھائی سے بات کی تھی اور پچھلے صفحات پر آپ کی گفتگو نہیں دیکھی تھی اگر دل آزاری ہوئی ہے تو معافی !

معزرت کی بلکل کوئی ضرورت نہیں ہے ابو شامل بھائی وہ تو میں بس شمشاد بھائی سے چونچ لڑا رہی تھی۔۔۔۔ویسے میرے بھایئوں کی بھی یہی عادت ہے ابھی تک۔۔ پاس سے گزرتے ہوئے بات کریں نا کریں ہاتھ ضرور چلاتے ہیں۔۔۔۔شمشاد بھائی مکینک کی کیا ضرورت ہے خود ہی کوئی ہتھوڑا لے کے دماغ کو ٹھوک بجا لیتے ہیں نا:beating:
 
زینب

محفلین
بالکل صحیح ! سو فیصد متفق ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وسلام

آپ کوئی پاکستانی حکومت ہو جو امیریکہ کی ہر چھوٹی بڑی بات پے جی حضوری کیے جا رہے ہو۔۔۔۔۔خیال سے بوچھی آپی اپ کی خالہ بنی ہیں لایئسنس وہاں سے ملا۔۔۔۔۔۔۔میں یہاں کسی کی خالہ شالہ نہیں ہوں :grin:
 
طالوت

محفلین
بھانجے تو آپ بن گئے ہو ، اب ذرا میرا بھی خیال کرنا کہ خالہ بھی الٹی کھوپڑی ہے میری کھوپڑی بھی کسی بھی وقت ، کسی بھی جگہ ، کسی بھی بات میں ، کہیں بھی الٹ جایا کرتی ہے ۔
یہ مسئلہ ہی کوئی نہیں بوچھی خالہ ! خوب گزرے گی جو مل بیٹھے گے الٹی کھوپڑی والے دو
اور آجکل تو کوئی مجھ سے بات بھی کرے تو دل کرتا ہے سر پھاڑ ڈالوں ، بے زار ، آدم بے زار ہوں میں ،
موُڈی ۔ ۔ مُوڈی ۔۔ دل کرے تو ہنسوں ، بولوں ۔۔ بات کروں ۔ ۔۔ نا مُوڈ تو کچھ بھی نہیں
ہم کس مرض کی دوا ہیں ؟؟ اپنی خالہ کا موڈ اچھا کر لیں گے ۔۔۔ الٹی کھوپڑی والے موڈی ہی ہوتے ہیں ۔۔۔
اور ایک اور بات ۔۔ جذباتی لوگوں سے مجھے خدا واسطے کا بیر ہے ،۔۔۔
جذبات تو زندگی کا حصہ ہیں لیکن ان کی بھی ایک حد ہونی چاہیئے ۔۔۔ صحیح اور درست بات میں جذبات کو کوئی دخل نہیں
مجھے ہر حال میں ، ہنستے مسکراتے لوگ پسند ہیں ، بحث کرنے والے ہرگز نہیں ، یہ الگ بات ہے کہ جب میرا دل ہو کرلوں ، خود کو کمتر ، حقیر سمجھنے والوں سے میں نہایت چڑتی ہوں ،
احساس کمتری تو بہت بری چیز ہے ۔۔ شخصیت کو تباہ کر کے رکھ دیتی ہے ۔۔۔ تاہم عاجز اور احساس کمتری میں مبتلا شخص میں فرق رکھنا چاہیئے ۔۔
انسان جو بھی ہے ، جیسا بھی ہے ، اپنے آپکو کبھی کسی سے کمتر نا جانے ، جھوُٹے بندے سے مجھے اتنی شدید نفرت ہے کہ میں بس چلے تو سیدھی کلاشنکوف کی تیس گولیاں ماروں ،
خالہ! موجودہ کلاشنکوف میں 48 گولیاں ہوتی ہیں ۔۔۔ لگتا ہے آپ کے پاس پرانی والی ہے :) ۔۔۔ جھوٹ دنیا کی سب سے زیادہ قابل نفرت چیز ہے ۔۔۔
سو ، موسٹ ویلکم نیو ، Nephew
یو آر سو کائنڈ خالہ
-( یہ لیکچرر میرے اپنے بارے میں ہے تاکے آپکو بھی اپنی خالہ اُلٹی کھوپڑی کے بارے میں کچھ نا کچھ تو پتا ہو ،
ویسے تو اس میں سے اکثر میں جانتا تھا ۔۔۔ بہر حال یہ سیدھی سیدھی ڈرانے کی کوشش ہے :)
وسلام
 
Top