شاپنگ ،

ماوراء

محفلین
ہاں یہ صحیح ہے۔۔ یہ تصویریں پاکستان بھیج دیں۔۔ اور آپ کمرے میں نئی لگا لیں۔ :grin:

بک شلف بھجوا دیں نا۔۔ اب لینے آؤں؟ ویسے ابھی اسے رہنے دیں۔۔ ابھی تو اگلے سال پاکستان شفٹ ہو رہے ہیں تو اگلا سامان بھی سمیٹنا ہے۔ واپس آؤں گی تو لوں گی۔:grin:
 
تیشہ

محفلین
:eek: :confused: کیوں کس لئے ؟ شفٹ ہورہے ہو پاکستان ۔؟
وجہ ؟ :confused: تم نے مجھے بتایا تو نہیں تھا کہ شفٹ ہونے کو ہیں :confused: ۔؟ کیوں ؟ کیسے۔؟ کب ؟ :eek:
وجہ ؟ :music:
 
تیشہ

محفلین
ماورہ ، میں نے بڑا والا کولاج پوسٹر سے اپنی تصویریں قینچی سے کاٹ کے فریم میں لگا لی ہیں :music: رات کو پوسٹر گر گیا تھا ، آدھا اوپر ، اور آدھا نیچے کور تھا ، اور اچھا بھی نہیں لگ رہا تھا ، پھر آج میں ٹو ، ٹو پاؤنڈ کے سستے فریم لائی اور ان سب کو کاٹ کوٹ کر ، فریم میں لگا دیا ، اب فریم کی بھی جگہ نہیں ، جدھر دیکھتی ہوں اپنی ہی تصویر نظر آتی ہے سو :( فیڈاپ ،
اب یہ فریم میں پاکستان بیھج دوں گی ۔ :music:
آج میں نے بیڈ کے پیچھے دو ، دو دل لگا لئے ہیں ، :hatoff:
ورنہ پتا کیسا چلے میرا موڈ ' اِن لو ' ہے
zzzbbbbnnnn.gif

DSCF4079.jpg

تھوڑے دن بعد موُڈ بدلا تو یہ لو َ بھی اتار دوں گی پیچھے سے :music: پھر کچھ اور لے آؤں گی ۔
آج میں نئے کرٹن دیکھکر آئی ہون ، :music: فرِل والے ۔ اب کچھ دنوں تک پرانے پھینک کر نئے لگاوں گی ۔
:music:
 
ماوراء

محفلین
ہاں اب دلوں کی وجہ سے بھرا بھرا لگ رہا ہے۔ :grin:
فریم میں تصویریں صحیح ہیں۔۔ کمرے میں چاروں طرف فریم ہی فریم لگا دیں۔:grin:
 
تیشہ

محفلین
جگہ ہی نہیں بچی تو لگاؤں کدھر ۔ اس لئے یہ دو رکھے ہیں باقی کے سب دراز کے اندر ڈال دیئےہیں ۔
 
ماوراء

محفلین
:eek: :confused: کیوں کس لئے ؟ شفٹ ہورہے ہو پاکستان ۔؟
وجہ ؟ :confused: تم نے مجھے بتایا تو نہیں تھا کہ شفٹ ہونے کو ہیں :confused: ۔؟ کیوں ؟ کیسے۔؟ کب ؟ :eek:
وجہ ؟ :music:

یہ میسج کل دیکھا ہی نہیں۔۔ ابھی دیکھا ہے۔:grin:
خیر فون پر بتا ہی دیا تھا۔ میں نے تو ہر طرف شور مچایا ہوا ہے۔ آپ کو پتہ ہی نہیں۔:(
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ماورہ کہاں ہو ۔ دیکھو تو آج میرا بیڈ فائنلی ہوا :music: ، اور آج ٹھیک سے جوڑا گیا بلآخر ۔
مگر میرے پوسٹر بچارے ، اور تصویریں ساری کور ہوگئی ہیں :cry: انکی جگہ ہی نہیں نکل رہی ۔ :blush:
اب دیکھو کیسا لگ رہا ہے ۔؟ میرا روم چھوٹا لگنے لگ گیا ہے ۔ اور اسکی بیڈ کی ڈرا میں ، میں نے اپنی شاعری کی بکس رکھ لی ہیں ، فرزانہ کی بُک بھی رکھی ہے :grin: ، سجا کے سامنے ۔ :music:
اور اب باقیوں میں ، کیا رکھوں سمجھ ہی نہیں آرہا رکھوں کیا ۔ :confused:

dscf4071.jpg

dscf4073.jpg

dscf4070.jpg

dscf4067.jpg

باقیوں میں کیا رکھوں بھلا ۔ :confused: کچھ لانا پڑے گا اب رکھنے کو ۔ :hatoff:

شاندار بوچھی ، پسند آیا ۔ اتنا اچھا لگ رہا ہے سب کچھ ۔ ۔ ۔ مجھے تو دیکھتے ہی نیند آ جانی ہے :) :)
 
تیشہ

محفلین
یہ میسج کل دیکھا ہی نہیں۔۔ ابھی دیکھا ہے۔:grin:
خیر فون پر بتا ہی دیا تھا۔ میں نے تو ہر طرف شور مچایا ہوا ہے۔ آپ کو پتہ ہی نہیں۔:(

:(
میں تو سنکر ہی گھبرا گئی ہوں مطلب اب تم بھی پھر سے پاکستانیوں کی لسٹ میں جا شامل ہونے کو ہو :( ،
لوگ وہاں سے نکلتے ہیں تم وہاں جارہی ہو:confused: اور ہم کیا کریں گے تمھارے بغیر :cry: پاکستان سے تو نیٹ ہی نہیں چلتا ،چلے تو سپیڈ ہی ورک نہیں ہوتا ، کیا مصیبت ہے :confused:
:| اچھا چلو خیر ۔ اب جانا تو پڑے گا ہی ۔ مگر تین ، چار سال بعد دوبارہ آجانا ، ناروے تو پھر تم ہوتی تو ملنے کی امید ہوتی ۔ پاکستان :confused: اُفف اتنی شدید گرمی اور لوڈ شیڈنگ سے تو سوچکر ہی دل گھبراتا ہے ۔ اللہ جانے تم لوگ کیسے رہ پاتے ہو ۔ :hatoff:
 
تیشہ

محفلین
یہ میسج کل دیکھا ہی نہیں۔۔ ابھی دیکھا ہے۔:grin:
خیر فون پر بتا ہی دیا تھا۔ میں نے تو ہر طرف شور مچایا ہوا ہے۔ آپ کو پتہ ہی نہیں۔:(

:|

مجھے کب پتا تھا ۔ :confused: شور تو میں نے سنا ہی نہیں تھا ، سن لیتی تو شور ڈال دیتی پر مجھے سنائی ہی اب دیا ہے ۔ :grin:
چلو خیر ،

بیسٹ آف لک۔ :hatoff:
 
ماوراء

محفلین
باجو۔۔۔ ہمارا بچپن وہیں گزرا ہے، لوڈشیڈنگ، گرمی کوئی نئی تھوڑا ہی ہیں۔ ویسے گرمیوں میں نہ جانے کے لیے ابو کو منا لیا ہے۔ سردیوں میں جانا ہے۔:grin:
اور تین چار سال کہاں۔۔۔؟ میں نے ایک سال بعد واپس آ جانا ہے۔ یا اگر بہت مجبوری ہوئی تو دو سال لگ سکتے ہیں۔
نیٹ تو مجھے ڈائل اپ ہی یوز کرنا پڑے گا۔۔ وہ بھی معلوم نہیں کیسے ہو گا کہ ہمارے گھر میں فون کے بغیر ایک پل بھی گزارا نہیں ہوتا۔ خیر۔۔۔
 
ابو کاشان

محفلین
نیٹ تو مجھے ڈائل اپ ہی یوز کرنا پڑے گا۔۔ وہ بھی معلوم نہیں کیسے ہو گا کہ ہمارے گھر میں فون کے بغیر ایک پل بھی گزارا نہیں ہوتا۔ خیر۔۔۔

کافی عرصہ سے اب پاکستان میں بھی dsl استعمال ہو رہا ہے۔ ہمارا پیارا ملک اب اتنا بھی گیا گزرا نہیں۔:)
 
ماوراء

محفلین
کافی عرصہ سے اب پاکستان میں بھی dsl استعمال ہو رہا ہے۔ ہمارا پیارا ملک اب اتنا بھی گیا گزرا نہیں۔:)
اچھا؟مجھے تو معلوم ہی نہیں تھا۔:grin:

نہیں ابو کاشان۔ میں نے کچھ عرصہ کے لیے آنا ہے۔ اس لیے ڈی ایس ایل نہیں لگوانا۔ ڈائل اپ پر ہی گزارا کروں گی۔ پاکستان میں تو ویسے بھی مجھے وقت نہیں ملے گا۔
پاکستان کے حالات نہیں۔۔ اپنے گھر کے حالات کا کہا تھا۔ :)
 
تیشہ

محفلین
باجو۔۔۔ ہمارا بچپن وہیں گزرا ہے، لوڈشیڈنگ، گرمی کوئی نئی تھوڑا ہی ہیں۔ ویسے گرمیوں میں نہ جانے کے لیے ابو کو منا لیا ہے۔ سردیوں میں جانا ہے۔:grin:
اور تین چار سال کہاں۔۔۔؟ میں نے ایک سال بعد واپس آ جانا ہے۔ یا اگر بہت مجبوری ہوئی تو دو سال لگ سکتے ہیں۔
نیٹ تو مجھے ڈائل اپ ہی یوز کرنا پڑے گا۔۔ وہ بھی معلوم نہیں کیسے ہو گا کہ ہمارے گھر میں فون کے بغیر ایک پل بھی گزارا نہیں ہوتا۔ خیر۔۔۔

ہاں مگر ۔ ۔ ۔:( :(
 
تیشہ

محفلین
:)

بوچھی ، کتابیں کم ہوں تو مجھ سے لے لیں پلیز ، میرا بوجھ کچھ کم ہو جائے گا :) :)

ہاں شگفتہ ، فرحت کے ساتھ ساتھ آپ بھی لے آئیے ۔ میں رکھ لوں گی بہت جگہ ہے مگر سوچ لیں ، میں نے واپس نہیں کرنی ۔ :music: ، ان پر میرا ہی قبضہ ہوجائے گا پھر ، کہ میرے بیڈ دراز میں ہونگیں ۔ :hatoff:
 
تیشہ

محفلین
ماورہ ، میں نے بڑا والا کولاج پوسٹر سے اپنی تصویریں قینچی سے کاٹ کے فریم میں لگا لی ہیں :music: رات کو پوسٹر گر گیا تھا ، آدھا اوپر ، اور آدھا نیچے کور تھا ، اور اچھا بھی نہیں لگ رہا تھا ، پھر آج میں ٹو ، ٹو پاؤنڈ کے سستے فریم لائی اور ان سب کو کاٹ کوٹ کر ، فریم میں لگا دیا ، اب فریم کی بھی جگہ نہیں ، جدھر دیکھتی ہوں اپنی ہی تصویر نظر آتی ہے سو :( فیڈاپ ،
اب یہ فریم میں پاکستان بیھج دوں گی ۔ :music:
آج میں نے بیڈ کے پیچھے دو ، دو دل لگا لئے ہیں ، :hatoff:
ورنہ پتا کیسا چلے میرا موڈ ' اِن لو ' ہے
zzzbbbbnnnn.gif

DSCF4079.jpg

تھوڑے دن بعد موُڈ بدلا تو یہ لو َ بھی اتار دوں گی پیچھے سے :music: پھر کچھ اور لے آؤں گی ۔
آج میں نئے کرٹن دیکھکر آئی ہون ، :music: فرِل والے ۔ اب کچھ دنوں تک پرانے پھینک کر نئے لگاوں گی ۔
:music:

:
ماورہ تمھیں بتاؤں میرے بیڈ کے ساتھ کل کیا ہوا ہے :cry: وہ یاد ہے تمھیں ؟ میری واقفکار جو اپنے پانچ بچوں کو لے کر آئی تھیں ۔؟ اور توبہ توبہ توبہ یا خدایا ، سارے گھر کو تہس نہس کر دینے والے اسکے پانچ بچے
zczcz.gif
سارا گھر الٹ پلٹ کرگئے تھے ۔ کوئی چیز انہوں نے نہیں چھوڑی :cry:
کل بھی خیر سے وہی آئی ہوئی تھی ۔ دروازہ کھلتے ساتھ ہی اسکے پانچوں بچوں نے طوفان ڈال دیا ، میرے بیڈ پر نئی بیڈشیٹ کل ہی میں نے ڈالی تھی :cry: اس کے اوپر جوتے لے گر کود کود کر :evil: ، کودنے سے روکا تو ساری الماریاں کھول کر ہر چیز نکال باہر کی
zczcz.gif
،
اور یہ جو لو کے درمیان میری فریم والی تصویر لٹک رہی تھی ناں اسکی چھوٹی بیٹی نے اتار کر پھنکا اور فریم ہی ٹوٹ کیا ، ، اور جو آئی لو یو میں آس پاس لگا رکھے دل سے ، انکو اسکئ دوسری بیٹی نے دیوار سے اتار کر اپنے سر کے نچے رکھ کر لیٹ گئی :rolleyes: :mad: میرا دل کرے ہائے ہائے میں یہی اس کے منہ پے رکھ کر منہ دبا ڈالوں اسکا :( مگر مجبوری ، شرم ، مروت ۔، سے چُپ ہی رہی مگر حسبِ عادت جاتے جاتے پھر سے تہس نہس کرگئے ہیں :grin::grin:

بقول نمرہ ، مناہل کے اب اگر یہ آنٹی اپنے بچوں کو ساتھ لے کر آئیں تو ہم گھر سے باہر نکل جائے گیں کہ ان سے برداشت نہیں ہوتا انکے شیطان بچوں کا
 
ماوراء

محفلین
توبہ ۔۔۔ تو آپ نے ان سے تعلقات کیوں رکھے ہوئے ہیں۔ ان کو بھاگنے کا طریقہ یہی ہے کہ بچے جب ایسی حرکتیں کریں تو ان کا منہ دبا ڈالیں۔۔ امید ہے افاقہ ہو گا۔۔ اور آئندہ آپ کی طرف رخ نہیں کریں گے۔:grin:
 
تعبیر

محفلین
ہاہاہا

بوچھی تصویر میں کس قدر اچھا لگ رہا ہے نا کمرہ۔

ویسے مجھے ان ماؤں کی سمجھ نہیں آتی جو اپنے بچوں کو روکتی ٹوکٹی نہیں اور دوسرے گھروں میں جاتے ہی یہ بھول جاتی ہیں کہ انکے کوئی بچے بھی ہیں۔
بوچھی آپ ان بچوں کو ضرور ٹوکا کریں بلکہ اگلی دفعہ دروازہ ہی مت کھولیے گا ۔ ان کے آنے سے پہلے سب دروازے لاک کر دیجیے گا۔
 
تیشہ

محفلین
بوچھی کل میں اپ شاپنگ پر تھیں پھر کیا خریدا؟؟؟

کل جب آپکا ٹیکیسٹ آیا تو میں شاپنگ سنٹر تھی ، نمرہ اور مناہل دونوں میرے ساتھ تھیں انہی کی شاپنگ کی ہے تعبیر ۔ نمرہ نے اپنا کوٹ خریدنا تھا ، اور مناہل کا سکول شوز، پی،یونیفارم ، اور دیگر شاپنگ تھی ۔ اسی لئے میں تفصیل سے آپکو آنسر نا کرسکی ، :(
 
Top