میرا سٹار اور برج بالترتیب لبرا اور میزان ہے، اب ہاروسکوپ آپ بتائیں۔
نہیں ایک سٹار ہے اور دوسرا برج ہے ۔
ہنس ہنس کے لوٹ پوٹ ۔۔۔ میں سنجیدہ ہی ہوں آپ نے سٹار اور برج کا پوچھا، میں نے وہی تو بتائے ہیں ۔
عزیز امین ، آپ کا کون سا ہے؟
قیصرانی جی کا نام لیتے ہی آپ کے ہجے غلط ہونا شروع ہونا شروع ہو گئے ۔

، ہاں واقعی امین ص چھوٹے بھا کے نام اور ذکر پے آپ کے ہجے کیوں خراب ہونے لگتے ہیں میری املا شروع سے ایسی ھی ھے
سوری پہل میں نھیں کرنے والا