قیصرانی جی بڑی سختی حوگی چیٹنیگ کرنے اور کروانے والے دونوں کی چھٹی؟

لگتا ھے اردو محفل بھی ڈوبے گا شکاریوں والے تھریڈ میں میوزک کی کیا تک تھی بھلا؟
اور شکار سے پہلے موسیقی سے لطف اندوز ہونے کا اپنا ہی مزہ ہے
اور شکار پے نکل کھڑے ہوں ، ارے نہیں باجو۔ ان کا مطلب ہے کہ دیگر اراکین بھی اپنے اپنے تجربات شئیر کریں
خفیہ پیغام: باقی جہاں تک آپ کے عزیز امین والے نئے فورم جائن کرنے کی بات ہے تو ان کے سوال نامے کے جوابات میں آپ کو بتا دوں گا۔ آپ فل کر کے رکن بن جائیں، کوئی بھی نہیں روک سکے گا۔ کیسا؟
،
کیا خیال ہے ۔ قیصرانی جی بڑی سختی حوگی چیٹنیگ کرنے اور کروانے والے دونوں کی چھٹی؟
،قیصرانی جی بڑی سختی حوگی چیٹنیگ کرنے اور کروانے والے دونوں کی چھٹی؟

