بہت دن بعد آج اپنی ایکسٹرنل ہارڈ ڈسک کھولی تو یہ وڈیو سامنے آئی۔ آپ سے یو ٹیوب پر موجود اسی گانے کی وہی وڈیو شئیر کر رہا ہوں]
پسندیدگی کا شکریہ باجو
جائیے جاکر ایک اور سنا کر لائیے ورنہ ۔ ۔ ورنہ میں سحری کے وقت موبائل پے بیلیں دوں گی جیسے دیا کرتی ہوں
سوچ لیں گانا یا پھر بیلیں ، اور ایس ایم ایس ،
جی باجو دوسرا گانا پوسٹ کر چکا ہوںاور تیسرا بھی پوسٹ ہو چکا ہے
ویسے فون اس وقت میرا میوٹ پر ہی ہوتا ہے۔ تاہم آج میں اسے نارمل پروفائل پر لے آتا ہوں باجو
اتنے دنوں بعد آج میں میسنجر پے آئی ہوں ، ابھی آپ بات کر ہی رہے تھے کہ بیچ میں ہی آپکا نیٹ دغا دے گیا
سارا مزہ خراب کر دیا ، میں ایک اہم بات کر رہی تھی وہ بھی رہ گئی اب میں انتظار میں ہوں ، مگر لگتا ہے نیٹ پرابلم دے رہا ہے 