 اب اندازہ ہوا کہ عزیز امین ص کا بچھڑا گمشدہ دوست کیوں بھاگ کر لاپتہ ہوگئے ہیں
 
واہ باجو۔۔ کیا اندازہ لگایا ہے۔ میرے ذہن میں تو یہ بات ہی نہیں آئی تھی۔:hehe:
 مجھے بہت ہنسی آتی ہے ماورہ جب انکی پوسٹ نظر کے سامنے سے گزرتی ہے ۔ اب دیکھ لو نیچے کے تھریڈ میں پوچھا جارہا ہے میرے کونسے موضوع پسند ہیں سب  کو ۔؟ اور ساتھ میں کہا لکھا جارہا ہے کہ خود تلاش کئے جائے ۔
 مجھے بہت ہنسی آتی ہے ماورہ جب انکی پوسٹ نظر کے سامنے سے گزرتی ہے ۔ اب دیکھ لو نیچے کے تھریڈ میں پوچھا جارہا ہے میرے کونسے موضوع پسند ہیں سب  کو ۔؟ اور ساتھ میں کہا لکھا جارہا ہے کہ خود تلاش کئے جائے ۔  
	ڈھونڈیں نھیں وھاں موجود ھے عینک لگا کر دیکھیں شکریہ
 
 بڑے مزے کا موضوع ہے
 
	 آپ نے حال بھی نا پوچھا
 آپ نے حال بھی نا پوچھا  آگ کا ہی پتا کرلیتے کہاں تک پہنچی ھے ؟ کیا کچھ جلا؟ کیا باقی بچا
 آگ کا ہی پتا کرلیتے کہاں تک پہنچی ھے ؟ کیا کچھ جلا؟ کیا باقی بچا  
  مگر  آپ نے تو آکر دو جملوں میں بات ہی ختم  کرڈالی
 مگر  آپ نے تو آکر دو جملوں میں بات ہی ختم  کرڈالی  ۔
 ۔  
	خوش آمدید قیصرانی صاحب۔ فرصت مل گئی آپ کو۔ دیکھیں عزیز صاحب آپ کے بغیر کتنے اداس تھے۔
 
  بات چیت گفتگو بھی انکی آپس میں پڑھنے کو نظر نہیں آتی ۔
 بات چیت گفتگو بھی انکی آپس میں پڑھنے کو نظر نہیں آتی ۔ 
باجو خاموشی ہی اچھی ھے۔ عزیز امین صاحب کی تڑپ کا اندازہ نہ ہوگا انہیں ابھی۔
 
ہاہاہاہاہا توبہ ھے، چلیئے اب دعا ہی کی جاسکتی ھے کہ محبوب کو اسکی محبت اور معشوق کو اسکا عاشق مل جائے (آمین)

 ملتے تو ہیں دونوں ادھر ہی
 ملتے تو ہیں دونوں ادھر ہی 

ایسا نھیں آگ دونوں طرف ھے برابر لگی ھوی ۔ پر زیک جی تو لفٹ ھی نھیں کراتے