ایچ اے خان
معطل
بالکل۔ سیاست دان تو مفت میں بدنام ہیں۔ ورنہ درحقیقت تو ان کا دامن بالکل صاف ہے۔۔۔۔ فرشتہ صفت لوگ ہیں سیاستدان۔۔۔۔ یہ تو بس فوج ہے لٹیری یا عوام جو احمق ہے۔
فوج لٹیری نہیںفوجی جنرلز ہیں
عوام احمق نہیں بندوق کے اگے بے بس ہوجاتی ہے۔
بالکل۔ سیاست دان تو مفت میں بدنام ہیں۔ ورنہ درحقیقت تو ان کا دامن بالکل صاف ہے۔۔۔۔ فرشتہ صفت لوگ ہیں سیاستدان۔۔۔۔ یہ تو بس فوج ہے لٹیری یا عوام جو احمق ہے۔
ہر حال میںدوست ہونا بہتر ہے چاہے نادانی میں
دانائی میں دشمنی بھی کی تو کیاحاصل
ویسے میرے نقطہ نگاہ سے نادان دوست کا کردار اپ کررہے ہیںمیرے لیے۔
طوطا پری کی کہانی ہے جو بدنیتی سے جوڑ جوڑ کر بنائی ہےذرا یہ بھی پڑھ لیجئے۔
http://www.urduweb.org/mehfil/showpost.php?p=321247&postcount=14
اس بارے میں کیا رائے ہے آپ کی۔
استغفراللہپیر و مرشد تو وہ ظہور سولنگی کے بھی ہیں
اس وقت تو آصف علی زرداری تمام جہموریت پسندوں کا مرشد ہے
احمق نہ ہوں تو ایسی پارٹیوں کو جمہوریت کے نام پر ووٹ دیں جن کا سارا بندوبست نامزدگیوں اور وراثت کے اصولوں پر چلا آرہا ہے؟فوج لٹیری نہیںفوجی جنرلز ہیں
عوام احمق نہیں بندوق کے اگے بے بس ہوجاتی ہے۔
کیا اپ نے پی پی کو ووٹ نہ ڈالا تھااستغفراللہ
میرے پیر و مرشد کم از کم زرداری صاحب نہیں ہیں ہمارے تو لال شہباز ہیں شاہ بھٹائی ہیں سچل سرمست ہیں بابا بلے شاہ ہیں۔
احمق نہ ہوں تو ایسی پارٹیوں کو جمہوریت کے نام پر ووٹ دیں جن کا سارا بندوبست نامزدگیوں اور وراثت کے اصولوں پر چلا آرہا ہے؟
ظہور بھائی، ہمت بھائی اور زرداری کے خلاف لکھیں؟ اللہ توبہ۔۔۔۔ اب ایسی بھی کیا بے خبری کہ آپ پی ٹی وی کے معیار کی خبریں دینے لگ پڑیں؟
ووٹ دینا اور بات ہے اور مرشد بنانا اور بات ہے مرشد تو کامل ہونا چاہیے جس کو خوف خدا ہو نہ کہ خوف شیطان بزرگ "امریکہ" کا۔کیا اپ نے پی پی کو ووٹ نہ ڈالا تھا
اور وہ زرداری سے رازدانہ ملاقاتیں۔ اب تو میں مان کر نہ دوں گاکہ زرداری اپ کا مرشد نہیںہے
اگر یہ شرط ہے کہ مرشد کامل ہوناچاہیے تو پھر مرشد صادق و کامل تو پیغمبر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہی ہیں۔ووٹ دینا اور بات ہے اور مرشد بنانا اور بات ہے مرشد تو کامل ہونا چاہیے جس کو خوف خدا ہو نہ کہ خوف شیطان بزرگ "امریکہ" کا۔
درست۔یہاں پرتو جناب چہروں کی تبدیلی ہوتی ہے اسٹیج اور ہدایتکار وہی ہوتے ہیں۔