کون ہے جو محفل میں آیا (21)

شمشاد

لائبریرین
لفظوں کی کنجوسی اور خواتین - دو الگ الگ باتیں تو ہیں لیکن یہاں تو یہی دیکھنے میں آیا ہے۔
 

جیہ

لائبریرین
شمشاد بھائی ۔ باتونی پن سے دل آزاری کا خظرہ رہتا ہے اس وجہ سے زیادہ بات نہیں کرتی
 

جیہ

لائبریرین

محمداحمد

لائبریرین
وعلیکم اسلام ڈاکٹر صاحب،

گو کہ سلام میں میرا نام شامل نہیں تھا پھر بھی جواب دینے میں کیا برائی ہے۔ :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top