ذہین کون لڑکیاں یا لڑکے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سعود صاحب
میں دست بستہ معافی کا خواستگار ہوں۔
مجھے علم نہیں تھا کہ میں طبعِ نازک پر
گراں گزرنے لگا ہوں ، خیر آئندہ گریز روا
رکھوں گا۔
ایک بار پھر اظہار ِ شرمندگی اور معذرت
ہنوز طفلِ مکتب
محمد محمود مغل

لا حول ولا قوۃ!

مغل بھائی کیسی باتیں کرنے لگے ہیں آپ۔ کیا آپ کے براؤزر میں سمائلیز نہیں دکھتیں؟ کیا آپ نے میرے مراسلے کے ساتھ چسپاں مسکراتا آئکن نہیں دیکھا۔ آپ اپنی بات واپس لیجئے ورنہ!۔۔۔۔ ہاں نہیں تو! :)
 
مغزل

محفلین
شکریہ سعید کے بابا جان ، وگرنہ میں تو۔۔۔
شرمندہ ہوچلا تھا کہ خوامخواہ ’’ سنگیدگی‘‘ دکھائی ۔
حالانکہ میں اسے ’’ سنجیدہ ‘‘ خیال کرتارہا ۔
والسلام
 
زینب

محفلین
ارے لڑکیوں کو تو کچھ بولنے کی ضرورت ہی نہین رہی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بنا محفل کی لڑکیوں‌کے بولے بھی فیصلہ لڑکیوں‌کے حق میں‌جارہا ہے۔۔۔۔۔۔۔ہاہاہاہا لگے رہو نالئق بھائی لوگ
 
mwalam

محفلین
ارے لڑکیوں کو تو کچھ بولنے کی ضرورت ہی نہین رہی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بنا محفل کی لڑکیوں‌کے بولے بھی فیصلہ لڑکیوں‌کے حق میں‌جارہا ہے۔۔۔۔۔۔۔ہاہاہاہا لگے رہو نالئق بھائی لوگ
ہمیں نالائق :eek: کہا۔ دیکھو دیکھو اگر لڑکے دنیا میں نہ ہوتے تو اتنی ترقی کیسے ہوتی۔ اور اوپر سے ہیاں کے لڑکے۔ لگتا ہے سارے کے سارے شادی شدہ اور بیویوں سے ڈرنے والے ہیں۔
 
زینب

محفلین
ہمیں نالائق :eek: کہا۔ دیکھو دیکھو اگر لڑکے دنیا میں نہ ہوتے تو اتنی ترقی کیسے ہوتی۔ اور اوپر سے ہیاں کے لڑکے۔ لگتا ہے سارے کے سارے شادی شدہ اور بیویوں سے ڈرنے والے ہیں۔

اجی آپ کو ہی کہا نالائق۔۔۔یہ بھی خوب کہی کہ لڑکے نا ہوتے تو ترقی کیسے ہوتی۔۔جبکہ مرد کی ہر ترقی کے پیچھے کسی نا کسی عورت کا ہاتھ ہوتا ہے عورت نا ہوتی تو اپ ترقی کیسے کرتے:grin:
 
mwalam

محفلین
اجی آپ کو ہی کہا نالائق۔۔۔یہ بھی خوب کہی کہ لڑکے نا ہوتے تو ترقی کیسے ہوتی۔۔جبکہ مرد کی ہر ترقی کے پیچھے کسی نا کسی عورت کا ہاتھ ہوتا ہے عورت نا ہوتی تو اپ ترقی کیسے کرتے:grin:
جی نہیں ترقی کے پیچھے نہیں۔ بربادی کے پیچھے۔
 
سکون

محفلین
میرے خیال میں دونوں ہی ذہیں ہوتے ہیں اللہ تعالی نے دونوں کو عقل اور شعور جسی نعمت سے نوازا ہے بس صنف کے فرق سے عقل ،سوچ میں کوئی اتنا زیادہ اثر نہیں پڑتا بہت سے مرد بھی کبھی کبھی ایسی بے وقوفی اور یر معقول کام کر تے یہں کہ ان کے انسان ہونے پہ شک ہونے لگتا ہے اور اسی طر ح سے بعض لڑکیاں بھی کرتی ہیں تو نہ سب لڑکے نا سمجھ ہیں اور نہ ہی سب لڑکیاں بلکہ مسئلہ نصف و نصف ہے
 
سکون

محفلین
میرے خیال سے تو آج کل لڑکے زیادہ ذہین ہو گئے ہیں لڑکیوں کے ساتھ رہ کر:grin::grin::grin:

ہاں آپ کی یہ بات بھی درست ہے کیونکہ لڑکے اس کا ال ہی کرتے ہیں جو لڑکیاں کرتی ہیں تو تو خود بخود عقلمندی کا مظاہرہ ہوجات ہے لڑکوں کی طرف سے کیوں کہ ہر الٹے کام کا الٹ سیدھا کام ہوتا ہے تو لڑکے بھی اسی وجہ سے ہوشیار ہوگئے ہیں لڑکیوں سے سیکھ کر ہاہاہاہاہہہاہ:grin::grin: آپ یہی کہنا چاہتے تھے نہ
 
Top