شمشاد
لائبریرین
نہیں کراچی میں موجود ہوں پر آج جلدی اُٹھ گئی تو یہاں آگئی![]()
اچھا تو اسی لیے باقی لوگوں کو کہا جا رہا تھا کہ ابھی تک سوئے ہوئے ہیں۔
نہیں کراچی میں موجود ہوں پر آج جلدی اُٹھ گئی تو یہاں آگئی![]()
سنتے ہیں بیمار کا حال اچھا ہی ہوتاہے![]()
دیکھئے بھئی غضب ہو گیا زینب اپیا پھر ٹپک پڑیں۔![]()
گروجی نر ہیں کے مادہ
بڑی چالاک ہو گئی ہو
اگلے ہفتے بھی نہیں آئے گا
سو فکر نہ فاقہ عیش کر کاکا۔۔۔۔۔![]()
ہا ہا ہا
بہن جو میری ہو
سمجھدار تو ہوگی
![]()