کون ہے جو محفل میں آیا-(19)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
سعود بھائی وہیں ہے جہاں دوسری تھی۔

آج تو زونی اور اس وقت اور خیر سے آج تو جیہ بھی ہیں اس محفل میں۔
 

زونی

محفلین
سعود بھائی وہیں ہے جہاں دوسری تھی۔

آج تو زونی اور اس وقت اور خیر سے آج تو جیہ بھی ہیں اس محفل میں۔





شمشاد بھائی کو پتہ بھی ھے برا وقت بتا کر نہیں آتا پھر پوچھتے رہتے ہیں:grin:
جیہ کو اس دھاگے تک لگتا ھے کھینچ کے لانا پڑے گا ، سوچ رہی ہوں دیوان چاچو نکال لوں ;):grin:

ِِ
 

جیہ

لائبریرین
"ہم" آتے تھے مگر کوئی عناں گیر بھی تھا :)

میں نے پچھلے صفحے پر تو پوسٹ کی ہے جنابو
 

زینب

محفلین
وعلیکم السلام ملائکہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیسی ہیں آپ۔۔۔۔۔۔لیں میں‌بھی آپ کے پیچھے پیچھے ہی چلی آئی
 

شمشاد

لائبریرین
زینب تم کب یہاں نہیں آئی؟ کبھی ٹپک کے اور کبھی پچھلے دروازے سے آتی ہی رہتی ہو۔ البتہ ملائکہ کو آج ہی دیکھا ہے۔ خوش آمدید۔
 

زینب

محفلین
اب میں ایک درخواست دینے والی ہوں بہتتتتتتتتتتتت سی چھٹیوں کی ۔پھر آپ ہی کہیں‌گے ارے کہاں گئی زینب۔محفل بڑی پرسکون ہو گئی ہے کوئی لڑائی جھگڑا ہی نہیں
 

شمشاد

لائبریرین
تفسیر بھائی ابھی آپ کو اس کا پتہ نہیں ہے ناں، اس لیے آپ ایسا کہہ رہے ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top