تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

زینب

محفلین
اب یہاں میں‌کیا کہوں یہاں تو دو بزرگ ہستیاں اتحاد کر گئی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
بھائی جان میرے چچا ریاض شمیسی سنٹرل ہاسپٹل میں ہوتے ہیں آپ نے جب ذکر کیا تو میں نے خیال کیا شائد آپ وہاں ہوں اس لیے پوچھا تھا وہ ادھر بلڈ بنک کے شعبہ میں‌ ہوتے ہیں‌
میں تو ادھر بورے والہ پنجاب کا جنوبی شہر ہے ادھر ہوتا ہوں اور ایک مقامی پرائیویٹ ہسپتال میں لیب انچارج ہوں

بہت ھی زیادہ خوشی ھوئی کہ آپ کے چچا بھی یہاں ریاض میں ھی ھیں، ان سے مل کر مجھے بہت ھی خوشی ھوگی،!!!!! میں بھی یہاں ایک بڑے پرائویٹ اسپتال میں اکاونٹس ڈپارٹمنٹ میں ھوں،!!!
 
زینب

محفلین
چاند سے اتر کے روز یہاں زمیں پے سیر کو بھی تو اتی ہوں نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب ویسے میرا چاند پے واپس جانے کا وقت ہو گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔
 
پپو

محفلین
وہ انکل جی پپو بھائی کبھی کبھی ہی آتے ہیں۔ویسے آجکل وہ مجھ سے ڈرکے محفل سے بھاگے ہوئے ہیں۔میں نے بھابھی سے ان کی شکایت لگانے کے لیے نمبر مانگا تھا تو بھاگ گے ڈڑ کے
جی ہاں سب کی ازدواجی زندگیوں کو خراب کرنے کا بیڑہ آپ نے اٹھایا ہوا ہے کیا؟ ویسے اگر میں آپ کو نمبر دوں توآپ کیا شکا یت کرو گی
 
شمشاد

لائبریرین
جی ہاں سب کی ازدواجی زندگیوں کو خراب کرنے کا بیڑہ آپ نے اٹھایا ہوا ہے کیا؟ ویسے اگر میں آپ کو نمبر دوں توآپ کیا شکا یت کرو گی

پپو بھائی اپنا ووٹ پکا ہونا چاہیے، مخالف پاڑٹیاں بھلے ہی کچھ بھی دھاندلی کرتی رہیں۔
 
چاند سے اتر کے روز یہاں زمیں پے سیر کو بھی تو اتی ہوں نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب ویسے میرا چاند پے واپس جانے کا وقت ہو گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔

اپنے سیر کے آنے جانے کا وقت بھی ذرا بتا دیں، تاکہ گفت شنید میں آسانی ھو، کیا آپ یہ بتانا پسند کریں گی کہ آپ آنے جانے کیلئے کونسی سواری استعمال کرتی ھیں، بہت لمبا سفر ھے، پٹرول بھی اب کافی مہنگا ھوگیا ھے، مشکل تو ھوتی ھوگی،!!!!!!!!!!
 
کہاں کا ڈاکٹر جناب بندہ کوئی ڈاکٹر واکٹر نہیں ہے یہ زینب کو بے پر کی اُڑانے کی عادت ہے میں تو ڈاکٹری شعبہ سے تعلق رکھتا ہوں

پپو بھائی،!!!
یہاں پر تو ھر کوئی ڈاکٹر کہلاتا ھے، جس نے سفید اورکوٹ پہن رکھا ھو، چاھے وہ فارمیسی میں ھو، لیبارٹری میں ٹیکنیشن ھو، یا چاھے ایکسرے میں کام کرتا ھو،!!!!!

انہوں نے آپکو یہاں کے مطابق ھی بالکل صحیح "ڈاکٹر" کہا ھے، وہ بے پر کی نہیں اڑا رھی ھیں، بلکہ ان کے تو واقعی پر لگے ھوئے ھیں، اسی لئے تو وہ چاند سے زمین پر سیر و تفریح کرنے آتی ھیں، کاش ھمیں بھی وہاں چاند پر چھوٹا موٹا پلاٹ ھی مل جائے، ذرا آپ سفارش کرادیں،!!!!
 
جی ہاں سب کی ازدواجی زندگیوں کو خراب کرنے کا بیڑہ آپ نے اٹھایا ہوا ہے کیا؟ ویسے اگر میں آپ کو نمبر دوں تو آپ کیا شکا یت کرو گی

پپو بھائی،!!!!

کچھ پتہ تو چلے، کہ انہوں نے اب تک کس کس کے بیڑے کو ڈبو کر رکھ دیا ھے،؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
زینب

محفلین
کہاں کا ڈاکٹر جناب بندہ کوئی ڈاکٹر واکٹر نہیں ہے یہ زینب کو بے پر کی اُڑانے کی عادت ہے میں تو ڈاکٹری شعبہ سے تعلق رکھتا ہوں

لو میں نے کیا اڑائی بے پر کی۔۔۔۔۔وہ شمشاد بھائی ہی اپ کا زکر کرتے ہیں پپو بھائی ڈاکٹر کہہ کے ویسے میں‌ڈاکٹرورں کو اپنے پاس بھی پھٹکنے نہیں دیتی میں‌روز ایک سیب جو کھاتی ہوں
جی ہاں سب کی ازدواجی زندگیوں کو خراب کرنے کا بیڑہ آپ نے اٹھایا ہوا ہے کیا؟ ویسے اگر میں آپ کو نمبر دوں توآپ کیا شکا یت کرو گی

تو اپ جناب پپو بھائی جان اپ بھی تو دیکھیں نا کہ "مس عرب ورلڈ" پے کیا سوچ سوچ کے شعر کہے اپ نے اپ چاہتے ہیں میں‌بھابی کو اپ کے باہر کے کارناموں سے بے خبر رکھوں

توبہ ہے بھئی کہاں‌کا چاند وہ ان کے محلے کو چاند نگر کہتے ہیں

انکل اپ کو کچھ جلنے کی بو ارہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
زینب

محفلین
:box:
پپو بھائی،!!!!

کچھ پتہ تو چلے، کہ انہوں نے اب تک کس کس کے بیڑے کو ڈبو کر رکھ دیا ھے،؟؟؟؟؟؟؟؟؟

بس انکل جی اپ ان کی باتوں پے دھیان نا دیں وہ کیا ہے نا کہ۔جس کی گردن پتلی ہوتی ہے اسے ہی پکڑا جاتا ہے ایک مٰں ہی تو انہیں نظر اتی ہوں غریب اسی لیے تو سارا غصۃ مجھ پے نکالتے ہیں:box:
 
ایک "ارمان " کی ضرورت تھی
آپ آئے تو یہ کمی نہ رہی

میری جانب سے بھی محفل میں خوش آمدید ۔۔۔۔۔۔۔۔۔امید ہے زیادہ تاخیر نہیں ہوئی مجھے ۔۔۔!

بہت شکریہ فیصل عطیم صاحب،!!!!!
بہت ھی خوشی حاصل ھوئی، یہاں آپ سب کے پرخلوص محبت کیلئے میں بہت مشکور اور ممنوں ھوں،!!!!
اب تو شمشاد بھائی نے "ارمان کے دل" کو اس اردو کی محفل میں ایک خوبصورت گوشہ عنائت کردیا ھے، حالانکہ میں کوئی شاعر یا ادیب نہیں ھوں، بس کچھ بے ربط تحریروں کو جوڑ توڑ کرکے اپنی محفل کو سجا لیتا ھوں،،!!!!

امید ھے کہ آپ سب اگر کوئی غلطی ھو جائے تو خاکسار کی گستاخی کو معاف فرمائیں گے، اور اس کی اصلاح بھی ضرور کریں گے، اسی طرح ھم اپنی غلطیوں سے کچھ سیکھ بھی سکیں گے،!!!!!

خوش رھیں اور اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں،!!!!!
 
:box:

بس انکل جی اپ ان کی باتوں پے دھیان نا دیں وہ کیا ہے نا کہ۔جس کی گردن پتلی ہوتی ہے اسے ہی پکڑا جاتا ہے ایک مٰں ہی تو انہیں نظر اتی ہوں غریب اسی لیے تو سارا غصۃ مجھ پے نکالتے ہیں:box:

بہت دکھ ھوا یہ سن کر،!!!! اپنی گردن تھوڑی سی موٹی کرلیں پھر کوئی نہیں پکڑے گا،!!!!
 
لو میں نے کیا اڑائی بے پر کی۔۔۔۔۔وہ شمشاد بھائی ہی اپ کا زکر کرتے ہیں پپو بھائی ڈاکٹر کہہ کے ویسے میں‌ڈاکٹرورں کو اپنے پاس بھی پھٹکنے نہیں دیتی میں‌روز ایک سیب جو کھاتی ہوں

تو اپ جناب پپو بھائی جان اپ بھی تو دیکھیں نا کہ "مس عرب ورلڈ" پے کیا سوچ سوچ کے شعر کہے اپ نے اپ چاہتے ہیں میں‌بھابی کو اپ کے باہر کے کارناموں سے بے خبر رکھوں

انکل اپ کو کچھ جلنے کی بو ارہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پپو بھائی تو بہت ھی شریف اور سلجھے ھوئے لگتے ھیں،!!!!!
 
شمشاد

لائبریرین
لگتے ہیں کیا مطلب، وہ ہیں ہی شریف اور سلجھے ہوئے، لیکن یہ بی جمالو اپنی حرکتوں سے باز تھوڑا ہی آئے گی۔
 
Top