تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

عبد الرحمان صاحب میں نے آپ کے اوتار پر بہت غور کیا لیکن پھر بھی سمجھ نہیں آئی۔ اس نالائق کے لیے کچھ وضاحت فرمائیں گے۔

شمشاد بھائی،!!!!!
ویسے میرے اوتار میں کیا سمجھ میں نہیں آیا، میری تصویر اچھی نہیں لگی یا کچھ اور،؟؟؟؟؟؟؟؟؟
لگتا ھے کہ پہلے بھی کہیں آپ سے ملاقات ھوئی ھے،!!!!
خوش رھیں،!!!!!
 
شمشاد

لائبریرین
تصویر کو کیونکر تکلیف دینی الٹا کرنے کی، اس سے تو بہتر ہے کہ خود الٹی ہو کر دیکھ لیا کرے، اس سے زیادہ افاقہ ہو گا۔
 
پپو

محفلین
کیا خبر پپو بھائی انکل جی اپ کو کہیں بزرگی میں لے گئے تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے بھی حکم ان کا ہی چلے گا اپ کانہیں۔۔۔۔۔۔

زینب باجی آپ کے لیے مشورہ ہے آپ تصویر کو الٹا دیکھا کریں اس کا فائدہ آپکو یہ ہوگا آپ کا دماغ سیدھا سوچے گا باقی حکم بڑوں کا ہی چلے گا
 
شمشاد

لائبریرین
شمشاد بھائی،!!!!!
ویسے میرے اوتار میں کیا سمجھ میں نہیں آیا، میری تصویر اچھی نہیں لگی یا کچھ اور،؟؟؟؟؟؟؟؟؟
لگتا ھے کہ پہلے بھی کہیں آپ سے ملاقات ھوئی ھے،!!!!
خوش رھیں،!!!!!

عبد الرحمن صاحب میں کیسے یہ گستاخی کر سکتا ہوں کہ آپ کی تصویر اچھی نہیں لگی، اصل میں دو تصویریں ہیں، اس لیے پوچھا تھا۔

اور میری آپ سے ملاقات؟ مجھے تو یاد نہیں آ رہا، کوئی اشارہ کنایہ؟
 
جی سب سے پہلے محفل کے تھانیدار کی طرف سے محترم عبدالرحمٰن صاحب کو اردو محفل پر بہت بہت خوش آمدید۔ امید کرتے ہیں کہ محفل کے تمام اراکین ان کے وسیع تجربے سے فائدہ ضرور اٹھائیں گے۔ہمارے لئے ان کا ساتھ ایک اچھے راہنما جیسا ہو گا۔

اور زینب نیک کام میں جلدی کرنی چاہئے اور آج کل تھانے میں بہت مندی بھی ہے

چاند بابو،!!!!!!!

اپنے تھانے سے کچھ ھمیں بچا کر رکھئے گا، تھانے کی مندی کا اثر کہیں ھم بزرگوں پر نہ پڑ جائے،!!!
خوش رھیں،!!!!!
 
عبد الرحمن صاحب میں کیسے یہ گستاخی کر سکتا ہوں کہ آپ کی تصویر اچھی نہیں لگی، اصل میں دو تصویریں ہیں، اس لیے پوچھا تھا۔

اور میری آپ سے ملاقات؟ مجھے تو یاد نہیں آ رہا، کوئی اشارہ کنایہ؟

شمشاد جی،!!!!
شکر ھے کہ آپ کو دو تصویروں کا مسئلہ تھا، میں تو گھبرا ھی گیا تھا، کہ نہ جانے میری تصویر میں کیا گڑبڑ ھوگئی کہ ھمارے شمشاد بھائی کی سمجھ سے باھر ھوگئی،!!!!

میرے پاس ایک یہی تصویر کچھ اچھی لگی تھی، یہ تصویر ھمارے ملک کی یوم آزادی کی ایک رنگارنگ تقریب میں کھینچی گئی تھی، جو ھمارے یہاں ریاض کے ایک خوبصورت آڈیٹوریم میں منعقد کی گئی تھی، وھاں اس تقریب میں اپنے پاکستانی بھائیوں سے آزادی کے دن کے حوالے سے اپنے تمام بھائیوں سے ان کی آمد کا شکریہ ادا کررھا ھوں،!!!!!
میں اسٹیج پر بولنے سے بہت گھبراتا ھوں، لہکن چونکہ میں اس تقریب کا منتظم اعلیٰ تھا، اس لئے مجھے کچھ نہ کچھ آخیر میں کہنا بھی ضروری تھا، کیونکہ وھاں بھی میں اپنے ساتھیوں میں عمر میں‌ سب سے بڑا ھوں اور اسی لئے سب لوگ کسی بھی تقریب کے موقع پر یا کسی بھی معاملے میں مجھے ھی آگے کردیتے ھیں،!!!!

مجھے یہ تصویر ھمیشہ اپنے وطن کی بہت یاد دلاتی ھے، اگر آپ کہیں تو میں کوئی اور تصویر اپنے اوتار میں لگا دوں،!!!! اور رھی بات کہ آپ کو پہلے بھی کہیں دیکھا ھے، میرے دو دوست آپکے ھمنام ھیں اس لئے مجھے ایسا لگا کہ شاید کہیں آپ سے ملاقات ھوئی ھے،!!!!! ویسے یہاں فورم میں بھی آپ میرے دوستوں میں سے ھی ھیں،!!!!

خوش رھیں،!!!!
 
شمشاد

لائبریرین
بہت شکریہ عبد الرحمن صاحب۔ اور ہاں آپ کے کلام کا بھی بہت بہت شکریہ۔ بہت اچھا کلام ہے۔
 
چاند بابو

محفلین
چاند بابو،!!!!!!!

اپنے تھانے سے کچھ ھمیں بچا کر رکھئے گا، تھانے کی مندی کا اثر کہیں ھم بزرگوں پر نہ پڑ جائے،!!!
خوش رھیں،!!!!!

ارے نہیں جناب بزرگوں کی توہم بہت عزت کرتے ہیں۔ دوسرا مسئلہ یہ ہے نہ جناب کہ ہم تو حکم کے بندے ہوتے ہیں نہ جی اوپر سے حکم آیا کہ فلاں کو اٹھا لو تو اس میں ہم کیا کر سکتے ہیں جی۔ باقی میری طرف سے بے فکر رہئے جی میں تو جناب کا خادم ہوں بلکہ کسی دن آئیں نا تھانے میں کوئی چائے شائے ہو جائے۔ اگر کہیں تو دو چار بندے بھیج دوں جی آپ کو لانے کے لئے؟؟؟ باقی آپ فکر نہ کریں اور ہمیں اپنا خادم ہی سمجھیں جی۔
 
شمشاد

لائبریرین
عبد الرحمن صاحب میں نے آپ کا کلام " آپ کی شاعری " کے زمرے میں یہاں منتقل کر دیا ہے۔ اب آپ یہاں اپنی مشق سخن جاری رکھیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
ارے نہیں جناب بزرگوں کی توہم بہت عزت کرتے ہیں۔ دوسرا مسئلہ یہ ہے نہ جناب کہ ہم تو حکم کے بندے ہوتے ہیں نہ جی اوپر سے حکم آیا کہ فلاں کو اٹھا لو تو اس میں ہم کیا کر سکتے ہیں جی۔ باقی میری طرف سے بے فکر رہئے جی میں تو جناب کا خادم ہوں بلکہ کسی دن آئیں نا تھانے میں کوئی چائے شائے ہو جائے۔ اگر کہیں تو دو چار بندے بھیج دوں جی آپ کو لانے کے لئے؟؟؟ باقی آپ فکر نہ کریں اور ہمیں اپنا خادم ہی سمجھیں جی۔

پولیس والوں سے صاحب سلامت دور کی اچھی
نہ ان کی دوستی اچھی نہ ان کی دشمنی اچھی
 
چاند بابو

محفلین
ارے صاحب ان کی بات کا اعتبار نہ کیجئے گا یہ تو ویسے ہی جلتے ہیں ہم لوگوں کے تعلقات سے۔آپ ضرور آیئے گا ہمارے پاس۔
اور شمشاد بھائی آپ بھی ضرور آیئے گا بلکہ تھانے میں تو آپ کا انتظار ہو رہا ہے۔آپ کی بھی خاطر تواضع کریں گے۔
 
شمشاد

لائبریرین
تھانیدار صاحب یہ کس قسم کی " خاطر تواضع " کرنا چاہ رہے ہیں۔ کہیں " ڈرائنگ روم " کی سیر تو نہیں کروائیں گے ناں۔
 
زینب

محفلین
کبھی کوئی اچھا کام بھی کر لیا کرو۔ ہر وقت شکائتیں لگانے کے چکر میں ہی رہتی ہو۔ پتہ ہے ناں اِدھر کی اُدھر لگانے والی کو کیا کہتے ہیں؟

مجھے اپنی "بھابیوں سے بہت ہمدردی ہے اب انہیں باہر کی خبر دینا بھی تو میرا کام ہے نا۔میں اپنی"قوم "سے بےوفائی کا سوچ بھی نہیں سکتی۔۔۔:grin:
جی سب سے پہلے محفل کے تھانیدار کی طرف سے محترم عبدالرحمٰن صاحب کو اردو محفل پر بہت بہت خوش آمدید۔ امید کرتے ہیں کہ محفل کے تمام اراکین ان کے وسیع تجربے سے فائدہ ضرور اٹھائیں گے۔ہمارے لئے ان کا ساتھ ایک اچھے راہنما جیسا ہو گا۔

اور زینب نیک کام میں جلدی کرنی چاہئے اور آج کل تھانے میں بہت مندی بھی ہے

تو لے آؤں پپو بھائی کو پھر کیا ڈرایئنگ روم تیار ہے ان کے استقبال کے لیے:grin:

آپ کے لیے زینب باجی ایک مشورہ ہے آپ جب کوئی تصویر دیکھا کریں تو اس کو الٹا کرکے دیکھیں انشااللہ افاقہ ہوگا اور پھر آپکو ہر بات پازیٹو لگے گی اور رہا حکم تو وہ بڑوں کا ہی چلنا چاہے

ارے حد ہو گئی یعنی نیکی کا تو زمانہ ہی نہیں رہا۔میں تو انکل جی کی معلومات میں اضافہ کر رہی تھی۔۔ویسے پپو بہا۔۔۔۔۔۔تصویریں اپ الٹی دیکھیں کچھ دن اپ کو مجھ سے زیادہ افاقے کی ضرورت ہے۔۔۔۔۔۔۔اپ نے دو بار چکر لگایا محفل اک اور میرے پیغام کا جواب بھی دو بار ایک ہی سا دیا۔۔۔:grin::grin:
 
ارے صاحب ان کی بات کا اعتبار نہ کیجئے گا یہ تو ویسے ہی جلتے ہیں ہم لوگوں کے تعلقات سے۔آپ ضرور آیئے گا ہمارے پاس۔
اور شمشاد بھائی آپ بھی ضرور آیئے گا بلکہ تھانے میں تو آپ کا انتظار ہو رہا ہے۔آپ کی بھی خاطر تواضع کریں گے۔

آپ کونسے تھانے میں ھو بھائی چاند بابو، تاکہ:-

گزر جب تیری گلی سے ھو، تو پہلے ھم سوچ لیں
راستہ اپنا بدل لینگے، کہیں کچھ خاطر نہ ھو جائے
 
زینب

محفلین
انکل جی چاند بابو جانتے ہیں کہ جب پاکستانی عوام کا میٹر بھر جائے تو سب سے پہلی خاطر تھانیداروں‌کی ہی کرتی ہے اس لیے وہ پاکستانی عوام سے پنگا نہیں‌لیتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
پپو

محفلین
کیوں پپو میاں کیا کوئی علاج تو نہیں کرانا،!!!!! میں ریاض میں ایک مقامی پرائیویٹ اسپتال میں کام کرتا ھوں جو 300 بیڈ پر مشتمل ھے، بہت بڑا اور اونچے اسٹینڈرڈ کا ایک خوبصورت اسپتال ھے،!!!!

اور پپو جی آپ نے نہیں بتایا کہ آپ کہاں اور کس شہر میں جاب کرتے ھیں،!!!!
بھائی جان میرے چچا ریاض شمیسی سنٹرل ہاسپٹل میں ہوتے ہیں آپ نے جب ذکر کیا تو میں نے خیال کیا شائد آپ وہاں ہوں اس لیے پوچھا تھا وہ ادھر بلڈ بنک کے شعبہ میں‌ ہوتے ہیں‌
میں تو ادھر بورے والہ پنجاب کا جنوبی شہر ہے ادھر ہوتا ہوں اور ایک مقامی پرائیویٹ ہسپتال میں لیب انچارج ہوں
 
آپ کا اتنا کہنا پپو یار تنگ نہ کر یہ ثابت کرتا ہے جوانی ادھر ہی ہے کہیں نہیں گئی

پپو جی،!!!!
آپ نے تو دل خوش کردیا،!!!!
میں تو ڈر گیا تھا کہ کہیں آپ ناراض نہ ھو گئے ھوں، چلو اچھا آپ سے خوب گپ شپ رھے گی،!!!! اور جب تک دل جوان ھے، جوانی بس ساتھ ھی گھومتی رھتی ھے،!!!!! کیا خیال ھے آپکا،!!!!
 
Top