بہت شکریہ ظفری سچ کھانا پینا تو ایک طرف ہمیں قلق رہا کہ تین دن اسکردو کی سرزمین کے ساتھ انصاف نہیں !!!!مجھے تو خوردو نوش کی اشیاء دیکھ کر آپ کی دعوتیں یاد آگئیں ۔
بہت زبردست تصاویر ہیں ۔
اپر کچورہ کے گرد ۳۰ سال میں کافی ڈیویلپمنٹ ہو گئی ہےسکردو کی اپرکچورا جھیل بھی سیاحوں کا مرکز ہے ۔۔![]()
انتہائی ملنسار لوگ سب سے بڑی چیز اتنے سیاحوں کے رش کے باوجود لوگ اخلاق سے پیش آتے ہیں اس دیو مالائی ایک سرزمین پر اتنے لوگوں کے باوجود ایک عجب سکون کا احساس تھا ۔۔۔
جی زیک بہت زیادہ سب سے بڑی بات لوگوں کا صبر و تحمل نظم و ضبط قابلِ تعریف ہے ۔یا اس بات پر جتنا شکر ادا کریں کم ہے کہ ہمارا واسطہ جن لوگوں سے رہا انکا سلوک بہت اچھا اورقدم قدم پر صحیح گائیڈ کرتے رہے خاص طو ر پر بابر صاحب جو انگریزی بھی جتنی اچھی بول اُردو بھی انتہائی شستہ بولتے تھے آخر کار ہمیں پوچھنا ہی پڑا کہ اتنی اچھی اردو کیسے سیکھی تو کہنے لگے کہ اُنہیں اردو ادب سے بہت لگاؤ ہے اس لئے شوق سے سیکھی ۔۔بعد میں اپنی بہن جو ڈاکٹر تھیں ہم سے ملانے ہوٹل بھی لائے انتہائی سادگی پسند لوگ ۔۔۔۔اپر کچورہ کے گرد ۳۰ سال میں کافی ڈیویلپمنٹ ہو گئی ہے