بہت شکریہ بہن جی۔
امی جی کے گھر جا رہی تھی کہ اس پہ نظر پڑی۔ حالانکہ پہلے بہت بار دیکھا تھا لیکن اب کے دیکھنے کا انداز اور تھا۔بہت شکریہ بہن جی۔
یہ تو پیپل کا شیرخوار درخت بھی کہلا سکتا ہے۔
بقول شاعر
پھرتے ہیں شیرخوار کوئی پوچھتا نہیں
پتا چل رہا ہے کہ ان دنوں نوں لبھنے جا رہی ہیں، تبھی دیکھنے کا انداز اور ہو چلا ہے۔امی جی کے گھر جا رہی تھی کہ اس پہ نظر پڑی۔ حالانکہ پہلے بہت بار دیکھا تھا لیکن اب کے دیکھنے کا انداز اور تھا۔
آپ کے منہ میں گھی شکر لیکن صاحب زادہ محترم کبھی کچھ کہنے لگتے ہیں کبھی کچھ۔پتا چل رہا ہے کہ ان دنوں نوں لبھنے جا رہی ہیں، تبھی دیکھنے کا انداز اور ہو چلا ہے۔
پاپوش سے مرمت سب مسائل کی master key ہے۔آپ کے منہ میں گھی شکر لیکن صاحب زادہ محترم کبھی کچھ کہنے لگتے ہیں کبھی کچھ۔
آمین۔دیکھیں ۔۔۔ اللہ مقدر اچھے کرے۔ دین و دنیا کی بہتریوں اور بھلائیوں کے ساتھ بہترین ساتھی عطا فرمائے۔ آمین!
سائز اور برانڈ بتائیے گا۔پاپوش سے مرمت سب مسائل کی master key ہے۔
برانڈ: لیلن دی جُتیسائز اور برانڈ بتائیے گا۔
بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے!پاپوش سے مرمت سب مسائل کی master key ہے۔
جاسمن بجو، میں نے دلہے میاں کی ٹیم جوائن کر لی ہے۔ آپ کو اور یاز صاحب کو اس مشن پہ روانہ ہونے کے لیے مجھ سے ہو کے گزرنا پڑے گا!!!برانڈ: لیلن دی جُتی
سائز: جتنا بڑا اور لچکیلا، اتنا بہتر
لخت جگر کو ذرا ایک بار چھترپارک کی سیر کروا دیجیے۔آپ کے منہ میں گھی شکر لیکن صاحب زادہ محترم کبھی کچھ کہنے لگتے ہیں کبھی کچھ۔
اچھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سوریبدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے!
ابھی کل ہی آپ ہر طرح کی مرمت کی مذمت کر رہے تھے!!!
پاپوش سے مرمت سب مسائل کی master key ہے۔
اونٹ، پہاڑ وغیرہ۔ابھی ایک دوسرے دھاگے میں آہنسے کے فوائد گنوائے جا رہے تھے۔ کیا یہ کھلاتضاد نہیں؟
چنگا پھڑیا جے ۔بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے!
ابھی کل ہی آپ ہر طرح کی مرمت کی مذمت کر رہے تھے!!!
چھتر پلین بھی ایک پرفضا مقام ہے (کہ ہزارہ موٹروے پر واقع ہے)۔لخت جگر کو ذرا ایک بار چھترپارک کی سیر کروا دیجیے۔![]()
چنگا پھڑیا جے ۔
ہن بندہ مذاق وی نہ کرے
بروقت منکوحیت بہ رضائے مادر و پدر ہمارے معاشرے میں اہنسا کے لئے خشتِ اول کی مانند ہے۔ابھی ایک دوسرے دھاگے میں آہنسے کے فوائد گنوائے جا رہے تھے۔ کیا یہ کھلاتضاد نہیں؟