الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

دور اندیش کون ہے؟

  • یاز

    Votes: 17 53.1%
  • عرفان سعید

    Votes: 15 46.9%

  • Total voters
    32
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .
کالے ہیں تو دل والے ہیں۔۔۔
نیز دل والے دھنیا لے جائیں گے۔
sddefault.jpg

pngtree-fresh-coriander-leaves-hanging-onto-a-black-surface-picture-image_2902530.jpg


لو جی
 
دینا بھی نہیں چاہئیے۔
ویسے غلطی سے مسٹیک کرتے ہوئے ہم نے یاز کا مراسلہ سمجھ کر فئیر اینڈ لولی والا مراسلہ کیاتھا۔
تسی چوہدری صاحب نوں زیادہ سیرئیس لے رئے او۔ محفل میں ہم سب کا مخول چوہدری صاحب کے بہت بعد ایجاد ہوا ہے!
 
Top