کرکٹ پروٹیز آپکا شکریہ

جنوبی افریقہ اور زمبابوے کے درمیان میچ جاری ہے۔
دوسرے دن کے پہلے سیشن پر جنوطی افریقہ نے اپنی اننگ ختم کر دی جس پر کرکٹ کی دنیا میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔

اس خوشی کی وجہ یہ تھی کہ اس میچ میں کپتان ویان مولڈر 367 رنز پر بیٹنگ کر رہے تھے اور 400 یا 500 کرنا بھی انکے لئے بہت آسان تھا لیکن انہوں نے قربانی دے دی یوں لارا جی کا ریکارڈ قائم دائم ہے۔
 
ادارہ ویان ملڈرکا دوہرا شکر گزار ہے کہ اگر وہ 8 رنز مزید جوڑ دیتے تو دائیں ہاتھ سے سب سے زیادہ رنز بنانے میں وہ دینا گامجے پربوتھ مہیلا ڈی سلو جایا وردھنے جی کو پیچھے چھوڑ دیتے۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ادارہ ویان ملڈرکا دوہرا شکر گزار ہے کہ اگر وہ 8 رنز مزید جوڑ دیتے تو دائیں ہاتھ سے سب سے زیادہ رنز بنانے میں وہ دینا گامجے پربوتھ مہیلا ڈی سلو جایا وردھنے جی کو پیچھے چھوڑ دیتے۔
ارے واہ کیا ہی بات ہے۔
 
یاز

محفلین
مولڈر صاحب کو بھی شاید سر پہ چوٹ آئی تھی، جو یہ فیصلہ کر ڈالا۔ دو تین اوور مزید کھیل لیتے تو زیادہ حرج نہ تھا۔
آندیاں نصیباں نال اے گھڑیاں
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
مولڈر صاحب کو بھی شاید سر پہ چوٹ آئی تھی، جو یہ فیصلہ کر ڈالا۔ دو تین اوور مزید کھیل لیتے تو زیادہ حرج نہ تھا۔
آندیاں نصیباں نال اے گھڑیاں
سب سر کی چوٹوں والے اتنے سیانے کیوں ہوتے ہیں بھلاٍ؟
 
مولڈر صاحب کو بھی شاید سر پہ چوٹ آئی تھی، جو یہ فیصلہ کر ڈالا۔ دو تین اوور مزید کھیل لیتے تو زیادہ حرج نہ تھا۔
آندیاں نصیباں نال اے گھڑیاں
سارا دن بھی کھیلتے تو کچھ غلط نہ تھا 400 کی بجائے شاید 500 ہی کر ڈالتے۔
 
Top