کسوٹی #24

یاز

محفلین
گردوارا لیکن سچا سودا والا

بابا گورو نانک دیو جی کا مقام

شیخوپورہ کے نواح میں گوردوارہ "سچا سودا" واقع ہے، جو سکھ مذہب کے بانی بابا گورو نانک دیو جی سے منسوب ہے۔ یہ ایک مقدس مقام ہے اور سکھ یاتری یہاں حاضری دیتے ہیں۔
پہلی بار سنا اس کا نام، یا شاید سنا یا پڑھا ہو اور fair deal سمجھ بیٹھے ہوں
 
پہلی بار سنا اس کا نام، یا شاید سنا یا پڑھا ہو اور fair deal سمجھ بیٹھے ہوں
میں نے سوچا تھا آپ شیخوپورہ سے سوال داغنا شروع کریں گے تو آسانی ہو جائے گی لیکن آپ زیادہ گہرائیوں میں پڑ م گئے مریم کہ باتوں میں آ کر اگر بیسک اور سیدھا سوچتے تو جلدی پہنچ جاتے۔
 
یاز

محفلین
میں نے سوچا تھا آپ شیخوپورہ سے سوال داغنا شروع کریں گے تو آسانی ہو جائے گی لیکن آپ زیادہ گہرائیوں میں پڑ م گئے مریم کہ باتوں میں آ کر اگر بیسک اور سیدھا سوچتے تو جلدی پہنچ جاتے۔
ہم نے ذرا الگورتھم کی تابعداری کرنے کی کوشش کی
 
اے خان بھائی آپ "وساکھ" میں تشریف لائے بہت حسین و جمیل "سردارنیاں" تشریف لاتی ہیں ویسے تو آپکے قریب حسن ابدال میں بھی چکر لگاتی ہیں لیکن یہاں پر ذرا کھلا ڈھلا ماحول ہوتا ہے۔ اور گردوارے کے سابقہ گرو سے ہماری علیک سلیک بھی تھی نئے والے سے کبھی ملاقات نہ ہوئی۔
 
میں نے سوچا تھا آپ شیخوپورہ سے سوال داغنا شروع کریں گے تو آسانی ہو جائے گی لیکن آپ زیادہ گہرائیوں میں پڑ م گئے مریم کہ باتوں میں آ کر اگر بیسک اور سیدھا سوچتے تو جلدی پہنچ جاتے۔
تہاڈیاں توپاں دا رخ اک دن مٹی تھلے مڑ جانا !
 
اے خان

محفلین
شیخوپورہ میں مذہبی نوعیت کی جگہ کونسی ہوسکتی ہے؟
چیٹ جی کا جواب

شیخوپورہ میں مذہبی نوعیت کی کئی اہم جگہیں موجود ہیں۔ یہاں چند معروف مذہبی مقامات کی فہرست دی جا رہی ہے:

1. ہیرو والی درگاہ

یہ ایک مشہور صوفی بزرگ کی درگاہ ہے جہاں زائرین روحانی سکون کے لیے آتے ہیں۔ یہ درگاہ میلوں اور عرس کے موقع پر خاص طور پر آباد رہتی ہے۔

2. درگاہ حضرت شاہ جمال قادری

یہ بزرگ صوفی سلسلے سے تعلق رکھتے تھے، اور ان کی درگاہ پر بھی سالانہ عرس منعقد ہوتا ہے۔

3. جامع مسجد شہزادہ

شیخوپورہ کی مرکزی بڑی مساجد میں سے ہے۔ مذہبی اجتماعات اور نماز جمعہ کے لیے مشہور ہے۔

4. بابا گورو نانک دیو جی کا مقام (ایمن آباد کے قریب، نارووال روڈ)

شیخوپورہ کے نواح میں گوردوارہ "سچا سودا" واقع ہے، جو سکھ مذہب کے بانی بابا گورو نانک دیو جی سے منسوب ہے۔ یہ ایک مقدس مقام ہے اور سکھ یاتری یہاں حاضری دیتے ہیں۔

5. دیگر چھوٹے دربار اور امام بارگاہیں

شیخوپورہ میں شیعہ کمیونٹی کی کئی امام بارگاہیں ہیں جیسے "امام بارگاہ قصرِ سکینہ" اور دیگر کئی مذہبی مراکز۔

اگر آپ نے کسی خاص جگہ کی طرف اشارہ کیا ہے (جیسے کوئی کسوٹی یا پہیلی ہو)، تو براہ کرم تھوڑا مزید اشارہ دیں جیسے:

کیا وہ اسلامی، سکھ، یا کسی اور مذہب سے متعلق ہے؟

وہاں کسی بزرگ یا واقعے سے نسبت ہے؟

کیا وہ مقام شیخوپورہ شہر میں ہے یا مضافات میں؟

میں اسی حساب سے بہتر اندازہ لگا سکوں گا۔
 
ٹرین ٹو پاکستان نہیں پڑھی کیا اسمیں بھی ذکر ہے۔ تقسیم ہند کے وقت شیخوپورہ،گوجرانوالہ علاقے کا مرکزی کیمپ تھا ۔
مشرف کے دور میں جب گردوارے کی تعمیر نو کی گئی تو یہاں سے بہت سارے کڑے برآمد ہوئے جنکی وجہ کا اندازہ آپ کر سکتے ہیں۔

پہلی بار سنا اس کا نام، یا شاید سنا یا پڑھا ہو اور fair deal سمجھ بیٹھے ہوں
 
Top