آپ سے زیادہ تو ہمیں راز رکھنا آتا ہے۔ اپنے آپ کو بھی نہیں بتاتے۔ایک کام کریں مجھے بتائیں میں کسی کو نہیں بتانا
وہ سوالوں کی بجائے پانچ سواروں کی بات کر رہے تھے!خان بھائی غمناک ہو گئے آ پ سوالوں کی رفتار بڑھائیں بس پہنچے ہی سمجھیں آدھا گھنٹہ اور کوشش کرلیتے ہیں۔
بس ویسے ہی یاد آ رہے تھے۔ کسوٹی سے مماثلت اتفاقی سمجھی جاوے۔علمی و تاریخی و شہری نہیں ہیں
یاز بھائی سے اپناالیکٹرا لے لیں۔سچا سودا
یہ کیا ہےسچا سودا
گردوارا لیکن سچا سودا والاننکانہ صاحب والا گوردوارہ (یا جو بھی جگہ ہے)
جگہ کا نام۔۔یہ کیا ہے
گوردوارہ ہے۔یہ شیخوپورہ میں ہے مذہبی نوعیت کی جگہ
یعنی دریائے چناب کے مشرق میں اور دریائے راوی کے مغرب میں ایم 2 کے بائیں جانب اور ایم3 کے دائیں جانب
ایک عمارت تو جگہ نہیں کہلانی چاہیے ، تاہم اگر زیادہ عمارات پر مشتمل ہو (جیسے یونیورسٹی وغیرہ) تو شرعاً اجازت ہے۔پہلے یہ سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں کہ جگہ سے کیا مراد ہوسکتا ہے
عمارت تو نہیں ہوسکتی
بابا گورو نانک دیو جی کا مقامیہ کیا ہے
جہاں گرو نانک دیو جی نے بھوکوں کو کھانا کھلایا تھاگردوارا لیکن سچا سودا والا
جے مینوں ایہہ نام آندا ہندا تے ایدھروں تے نئیں سی لنگھن دیناگردوارا لیکن سچا سودا والا