کسوٹی #24

یاز

محفلین
ابھی تک ہونے والے سوالات اور جوابات۔۔

نہیں، یہ سوال نمبر صفر تھا۔
پہلا سوال سپورٹس سے متعلق پوچھا ہے۔ اس کے بعد اگلے سوالات یہیں ڈسکس کر کے کریں گے، تا کہ سوالوں کا اسراف کم ہو
نہ
سوال نمبر دو: کیا یہ جگہ پاکستان میں ہے؟
ہاں
سوالنمبر 2: کیا وہ جگہ پنجاب یا گلگت بلتستان میں واقع ہے؟
پنجاب
سوال نمبر تین: کیا یہ کوئی انسانی کاوشوں سے بنی جگہ ہے؟
ہاں
سوال نمبر 5: کیا اس مقام کی اہمیت سیر وتفریح یا تاریخی حوالے سے ہے؟
نہ
سوال نمبر 6: کیا یہ جگہ کسی شہر میں ہے (شہر سے مراد کم از کم ضلعی صدر مقام ہے)
نہ
سوال 7: کیا یہ جگہ علمی اہمیت کی حامل ہے؟
نہ
سوال نمبر 8: کیا یہ جگہ دریائے چناب کے شمال میں ہے؟
نہ
سوال 9: کیا یہ جگہ دریائے راوی کے جنوب میں ہے؟
نہ
یعنی اگر لاہور سے اسلام آباد جائیں ایم ٹو سے تو دائیں ہاتھ پہ آئے گی یہ جگہ؟
نہ
 
Top