عبداللہ محمد
محفلین
پنجاب☑سوالنمبر 2: کیا وہ جگہ پنجاب یا گلگت بلتستان میں واقع ہے؟
پنجاب☑سوالنمبر 2: کیا وہ جگہ پنجاب یا گلگت بلتستان میں واقع ہے؟
ہیں، آپ سوئے نہیں!!!مریم افتخار کو آواز دے دیتے ہیں ساتھ
ایک ہی تو زیادہ پوچھیں گی نامطلب آپ نہیں چاہتے 15 سوالوں میں حل ہو 16 تو وہ ایک ہی سانس میں پوچھ ڈالیں گی۔
جج صاحبہ گُلِ یاسمیں یہ یاز بھائی دھاندلی کر رہے سوالات کی تعداد 2 سے بڑھا ہی نہیں رہے۔سوالنمبر 2: کیا وہ جگہ پنجاب یا گلگت بلتستان میں واقع ہے؟
ہیں جی۔۔۔ آپ سوئی نہیں یا بھوک نے اٹھا دیا ؟ہیں، آپ سوئے نہیں!!!
ہمیں آزمایا جارہا ہے 😂ہیں، آپ سوئے نہیں!!!
اچھا نہیں کہ اسراف سے کام لے رہے ہیں۔جج صاحبہ گُلِ یاسمیں یہ یاز بھائی دھاندلی کر رہے سوالات کی تعداد 2 سے بڑھا ہی نہیں رہے۔
کس نے کٹہرے میں کھڑا کر دیا ہے آپ کو نیند اڑا کر۔ہمیں آزمایا جارہا ہے 😂
اب تو کسوٹی حل کئیے بنا نہیں سونا
بس وہی جو ایک زیادہ ہوگا اسکا جواب ہاں ہوگا باقی سب تو نہیں *15 ہو جائیں گے۔ایک ہی تو زیادہ پوچھیں گی نا
تو آپ ایسا کریں کہ جواب پہلے بتا دیں کسوٹی بعد میں کھیلیںبس وہی جو ایک زیادہ ہوگا اسکا جواب ہاں ہوگا باقی سب تو نہیں *15 ہو جائیں گے۔
وقفہ برائے نماز اور فون چارجنگ لیا تھا، ہم ابھی تو جاگے تھے نیند سے کچھ دیر قبل!وہ ٹک سوتے سوتے سو چکیں شاید
اب میں کیا کہوںکس نے کٹہرے میں کھڑا کر دیا ہے آپ کو نیند اڑا کر۔
بھوک سلاوے بھوک جگاوے والے معاملات ہیں جی!ہیں جی۔۔۔ آپ سوئی نہیں یا بھوک نے اٹھا دیا ؟
سونے جاگنے کی روٹین الٹ سی ہے کیا؟ ابھی تو ایک بجنے والا نا آپ کے پاس۔وقفہ برائے نماز اور فون چارجنگ لیا تھا، ہم ابھی تو جاگے تھے نیند سے کچھ دیر قبل!
عرفان صاحب والی کسوٹی کا کیا بنا!!!ہمیں آزمایا جارہا ہے 😂
اب تو کسوٹی حل کئیے بنا نہیں سونا
جو کہنا ہے کہئیے ۔ آپ کو کچھ نہ کہا جاوے گا خان بھیااب میں کیا کہوں
یوکے ٹائم زون۔ پاور نیپسسونے جاگنے کی روٹین الٹ سی ہے کیا؟ ابھی تو ایک بجنے والا نا آپ کے پاس۔
بھوک میں نیند آ جاتی ہے؟بھوک سلاوے بھوک جگاوے والے معاملات ہیں جی!