مبارکباد یاز صاحب کے مراسلہ جات کی سلور جوبلی سیلیبریشن!

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اوہ. نہ ایسا نہ کریں
جام و میخانہ آپ کا
ہم تو صرف ایک جام کے لیے آئے ہیں
بے زباں ہم کلام ہوتے ہیں
خامشی میں پیام ہوتے ہیں
راز داں مل کے لوٹ لیتے ہیں
اجنبیوں کے نام ہوتے ہیں
خار مے نوش ہیں کسے معلوم
آبلے مثلِ جام ہوتے ہیں
 
Top