نیز میں منجی کتھے ڈاہنواں!آپ سارے ایک سے ایک جمع ہوئے
مَیں کیہڑے پاسے جاواں
ہم نے آکسیجن پہ سیلز ٹیکس لگا دیا کیا؟آپ بھی نا بندے کی سانس روک دیں🙈
فرینڈز نیست دیدمقتیلِ فرینڈز؟
چومکھی لڑنا کو جملے میں استعمال کیجئےآپ سارے ایک سے ایک جمع ہوئے
مَیں کیہڑے پاسے جاواں
غریب آدمی ایک ساتھ بیماری، قرض اور بےروزگاری سے چومکھی لڑ تا ہے، مگر ہمت نہیں ہار تا اور پھر ایک دن زمین کی گود میں جا سوتا ہے۔چومکھی لڑنا کو جملے میں استعمال کیجئے
انا فی قاربکفرینڈز نیست دیدم
تسی تے وی نمبر دا سوال حل کر چھڈیاغریب آدمی ایک ساتھ بیماری، قرض اور بےروزگاری سے چومکھی لڑ تا ہے، مگر ہمت نہیں ہار تا اور پھر ایک دن زمین کی گود میں جا سوتا ہے۔
نمبراں نوں چھڈو تے غریب واسطے فاتحہ پڑھوتسی تے وی نمبر دا سوال حل کر چھڈیا
جب کہ اس غریب کی آنتیں قل شریف کی تلاوت کر رہیںنمبراں نوں چھڈو تے غریب واسطے فاتحہ پڑھو
ہمارے جملے کو آخر تک پڑھیں۔ وہ غریب آخر کار زمین کی گود میں جا سویا۔جب کہ اس غریب کی آنتیں قل شریف کی تلاوت کر رہیں
جیتوں تو تجھے پاؤں ہاروں تو پیا تیری۔۔۔۔۔۔۔ والی شرط لگائی ہو گی نا۔
زیست کرنا بھی ہوا چومکھی لڑنا گویاچومکھی لڑنا کو جملے میں استعمال کیجئے
مٹ گیا زنگ خودی دل کی صفائی ہو گئیفرینڈز نیست دیدم
جب ہمیں بے ساختہ ہنسی آتی ہے تو رضا فورا کہتے ہیں ماں سانس لیں اور آپ بھی رضا کی طرح ہنسا دیتے ہیں -تو بندہ اپنی ہنسی روک نہیں پاتاہم نے آکسیجن پہ سیلز ٹیکس لگا دیا کیا؟
آپ نے یہ نہیں دیکھا ہماری بٹیا گل ہر لڑی میں چومکھی لڑتی ہیں اور وہ بھی مردانہ وار ہمیں کئی لڑیوں میں بچایا بھی ہےچومکھی لڑنا کو جملے میں استعمال کیجئے
گل نہ ہوئی شہد کی مکھی ہو گی۔آپ نے یہ نہیں دیکھا ہماری بٹیا گل ہر لڑی میں چومکھی لڑتی ہیں اور وہ بھی مردانہ وار ہمیں کئی لڑیوں میں بچایا بھی ہے