چلیں یہ سوا دس بجے کر لیں!وہ تو الگ ہے
شکر ہے آپ کی طرف سے یہ سٹیٹمنٹ آئی، بدلہ آدھا ادھورا ہی سہی مگر پورا ہوا۔میں تو ہزار سوال میں بھی نہ پہنچ پاتا، لیکن شکر ہے کہ ون آن ون کسوٹی نہ تھی۔
ہاں جی، پھر سے روحاں راحاں دیاں گلاں۔ بوڑھی روحیں نہیں دیکھتیں بھئی یہ کنٹینٹ (ویسے میں نے بھی نہیں دیکھا سوائے ایک انٹرویو کے)دل تو بچہ ہے جی
کا کمال ہے
میرا الیکٹرا کدھر ہے
بلکہ کہیے کہ چمچماتی ٹرافیساتھ میں یہ ٹرافی بھی آپ کی ہوئی
![]()
کل عبداللّٰه محمد کا پہلا پہلا سوال کمال کا تھا۔۔۔ چھوٹتے ہی پہلا اور حتمی سوال اور جواب دونوں دے ڈالے۔عبداللہ بھائی، نہ کریں!
اینی چھیتی؟
زیرو میٹر ٹرافیبلکہ کہیے کہ چمچماتی ٹرافی
یہ کب ہوا!کل عبداللّٰه محمد کا پہلا پہلا سوال کمال کا تھا۔۔۔ چھوٹتے ہی پہلا اور حتمی سوال اور جواب دونوں دے ڈالے۔
اتنا تو پہچان لیتے ہیں کچھ اس طرح کا شعر ہے اب یاد نہیں آرہاآپ کو یہ یقین کیسے ہے!!!
گئے دن کہ تنہا تھا میں انجمن میں!😂
یہ کب ہواکل عبداللّٰه محمد کا پہلا پہلا سوال کمال کا تھا۔۔۔ چھوٹتے ہی پہلا اور حتمی سوال اور جواب دونوں دے ڈالے۔
جی آ جی آ۔اتنا تو پہچان لیتے ہیں کچھ اس طرح کا شعر ہے اب یاد نہیں آرہا
نیز ہو کیسے گیا !یہ کب ہوا
کیسے ہوا
کہاں ہوا
سر پر ہاتھ مارنے والا ایموجیجی آ جی آ۔
گو ذرا سی بات پہ برسوں کے یارانے گئے
لیکن اتنا تو ہوا کچھ لوگ پہچانے گئے 🤣
کل عبداللّٰه محمد کا پہلا پہلا سوال کمال کا تھا۔۔۔ چھوٹتے ہی پہلا اور حتمی سوال اور جواب دونوں دے ڈالے۔
یہ کب ہوا!
معذرت وہ کوئی اور لڑی تھی ۔۔۔ 🤭یہ کب ہوا
کیسے ہوا
کہاں ہوا
نہیں ساڑدھے دس ٹھیک ہےچلیں یہ سوا دس بجے کر لیں!