مبارکباد یاز صاحب کے مراسلہ جات کی سلور جوبلی سیلیبریشن!

یاز

محفلین
یاز چلتے چلتے بہت دور نکل گئے آپ، آلویز پراؤڈ آف یو!
تیرہ مراسلے اوپر ہوگئے۔

لو جی بیلیو تے سجنو، اپنے اپنے ٹوکرے کھول دیو تے پھلجھڑیاں نوں ماچس وخا دیو۔
بہت شکریہ اور نوازش مریم افتخار
ہم ممنون ہیں کہ آپ نے ایسے عددی ہدف کو یاد رکھا اور ہمیں بھی مشکل ہدف دے کر کام پہ لگایا۔
محفل کا تو علم نہیں کہ کب تک باقی ہے ، لیکن جب تک ہے، یہی رونقیں ہی ہیں جو یہاں لگائی جا سکتی ہیں۔ تا کہ محفل کا اختتام اچھی یادوں کے ساتھ ہو۔
ہم آپ کی مزید بلند اقبالی و فکری بلند پروازی کے لئے دعا گو ہیں۔
بہت دعائیں
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یاز چلتے چلتے بہت دور نکل گئے آپ، آلویز پراؤڈ آف یو!
تیرہ مراسلے اوپر ہوگئے۔

لو جی بیلیو تے سجنو، اپنے اپنے ٹوکرے کھول دیو تے پھلجھڑیاں نوں ماچس وخا دیو۔
پھلجھڑیاں یاز صاب نال بن کے ماچس وکھانی اے نا؟
یا فیر دوروں دوروں
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
تمام خواتین و حضرات سوکھی مبارک کے ساتھ حاضر ہو سکتے ہیں اور ہماری دور اندیشی کو بھی سراہ سکتے ہیں کہ ہم نے آنے والی پچیس ہزاری پہلے دیکھ لی!
اچھا اچھا یہ ہوتی ہے دور اندیشی۔۔۔ ہم ایویں ہی مغالطے وچ رہے کہ اسی اس دور اندیشی توں محروم آں۔
 

یاز

محفلین
کچھ اس سے ملتی جلتی
images
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
Top