گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ہاں لیکن بات شاید پھولوں کی شروع ہوئی تھیطوبیٰ تو خود ایک درخت ہے
ہاں لیکن بات شاید پھولوں کی شروع ہوئی تھیطوبیٰ تو خود ایک درخت ہے
کس نے شروع کی تھی؟ہاں لیکن بات شاید پھولوں کی شروع ہوئی تھی
اگلی بار میں نے بھی ایسی شے بجھانے کا سوچا ہے جو صرف مجھے پتہ ہو!انٹرنیٹ پہ کسوٹی میں مشکل یا نامعلوم شخصیات یا چیز کے بارے میں بھی پوچھ لیا جائے تو حل کرنا ممکن ہے۔ اسی بہانے کچھ نیا جاننے کو مل جائے تو کیا کہنے۔
آپ نےکس نے شروع کی تھی؟
یہاں۔۔۔۔جتنے پھول ہمیں علم ہیں اس کے مطابق: جی نہیں
اوہ اچھا۔۔ یہ تو سوال و جواب تھے بسیہاں۔۔۔۔
لیکن طوبی تو آگئی۔۔۔اب جائے گی کیسے؟اوہ اچھا۔۔ یہ تو سوال و جواب تھے بس
لیکن طوبی تو آگئی۔۔۔اب جائے گی کیسے؟
گرت هواست که بینی بهشت و طوبا را
بیا مشاهده کن آن جمال و بالا را
(بیدل شیرازی)
اگر تمہیں بہشت و طوبیٰ کو دیکھنے کی آرزو ہے تو آؤ اُس جمال اور قد و قامت کو مشاہدہ کرو۔
× طوبیٰ = بہشت میں موجود ایک درخت کا نام
ہم نے کب کہا کہ عہد نامہ تھااوہ اچھا۔۔ یہ تو سوال و جواب تھے بس
ایسا لگا ہمیں، غلطی سےہم نے کب کہا کہ عہد نامہ تھا
یوں جیسے چٹکی بھر زیرا انگوٹھے اور انگشتِ شہادت کے بیچ رکھ کر مسلتے ہیں گرما گرم دیسی گھی میں ڈالنے کو ۔۔۔ جو چولہے پر رکھا کڑکڑا رہا ہوتا ہے یا شاید وہ اس کی آہیں ہوتی ہیں۔لیکن طوبی تو آگئی۔۔۔اب جائے گی کیسے؟
کفارے کے طور پر ایک بھوکے کو کھانا کھلانا ہو گا۔۔۔ سو ہم خود کچھ کھانے جا رہے۔اب تو ہو گئی
بول کفارہ کیا ہو گا![]()
کھا لیں بسم اللہ پڑھ کر۔۔۔کفارے کے طور پر ایک بھوکے کو کھانا کھلانا ہو گا۔۔۔ سو ہم خود کچھ کھانے جا رہے۔
کھا بھی چکےکھا لیں بسم اللہ پڑھ کر۔۔۔
بندہ صلح ہی مار لیتا ہے!کفارے کے طور پر ایک بھوکے کو کھانا کھلانا ہو گا۔۔۔ سو ہم خود کچھ کھانے جا رہے۔
الحمد للہکھا بھی چکے
پکوڑے کھائیں گی؟بندہ صلح ہی مار لیتا ہے!
کفارے وی تہاڈے تے بھوکے وی تسی!
اس کو کفارے کی سیلفی کہہ سکتے ہیں۔بندہ صلح ہی مار لیتا ہے!
کفارے وی تہاڈے تے بھوکے وی تسی!
بڑی ہی سیلفش جئی سیلفی اے فیراس کو کفارے کی سیلفی کہہ سکتے ہیں۔