گُلِ یاسمیں
لائبریرین
دیوار میں چنوایا گیا ہے میرے لئےکبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے
کہ جیسے تجھ کو پتھرایا گیا ہے میرے لیے؟
اس سے پہلے تو کسی گردے میں سو رہا تھا کہیں
تجھے وہاں سے کھدوایا گیا ہے میرے لئے
دیوار میں چنوایا گیا ہے میرے لئےکبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے
کہ جیسے تجھ کو پتھرایا گیا ہے میرے لیے؟
ہاں ہاں ابھی پائپ لگاتے ہیں پانی کا۔۔۔ قطرہ قطرہ پانی پتھر پر ڈالنے کے لئے۔جو پتھر پہ پانی پڑے متصل
تو بے شبہ گھس جائے پتھر کی سل
رہوگے اگر تم بھی یوں مستقل
تو اک دن نتیجہ بھی جائے گا مل
شہاب ثاقب کے بارے میں کیا خیال ہے!ٹوٹا ہوا پتھر تو پھر بجری ہوا نا۔۔۔
گردے میں رہنے دو گردہ نہ چِرواؤگردوں کو بھی وفا پھول بنا سکتی ہے
یہ تماشا بھی سرِ عام دکھا سکتی ہے
نیک خیال ہے۔ شہاب ولد ثاقب قوم ارائیں سکنہ گجرات تحصیل کھاریاں پاکستان کے بارے۔شہاب ثاقب کے بارے میں کیا خیال ہے!
یہاں پہنچ کے پتھر اور انارکلی کا انٹرسیکشن بلکہ امالگیمیشن ہو چکا۔دیوار میں چنوایا گیا ہے میرے لئے
اس سے پہلے تو کسی گردے میں سو رہا تھا کہیں
تجھے وہاں سے کھدوایا گیا ہے میرے لئے![]()
ڈرپ اریگیشن کی DIY کر لیںہاں ہاں ابھی پائپ لگاتے ہیں پانی کا۔۔۔ قطرہ قطرہ پانی پتھر پر ڈالنے کے لئے۔
پر تہانوں کہیہ تے سانوں کہیہ۔ ۔۔۔ جو ہونا انارکلی تے پتھراں نال ہونا۔یہاں پہنچ کے پتھر اور انارکلی کا انٹرسیکشن بلکہ امالگیمیشن ہو چکا۔
گردے تو ہزاروں نے مارے تھے مجھے لیکنعشق حاضر ہے پتھری سے گردہ نکلوانے کو
موت سے بڑھ کر سزا دو گے کیا دیوانے کو
عشرت قطرہ ہے گردوں میں فنا ہو جاناہاں ہاں ابھی پائپ لگاتے ہیں پانی کا۔۔۔ قطرہ قطرہ پانی پتھر پر ڈالنے کے لئے۔
اتنا ایکوریٹ ایڈریس۔۔۔کتھے چلے او گردیو سج دھج کے!نیک خیال ہے۔ شہاب ولد ثاقب قوم ارائیں سکنہ گجرات تحصیل کھاریاں پاکستان کے بارے۔
کیوں پچھیا؟؟؟
سدھو نی مینوں آکھو پتھر انارکلی نہ آکھو کوئی!یہاں پہنچ کے پتھر اور انارکلی کا انٹرسیکشن بلکہ امالگیمیشن ہو چکا۔
وہ تو چل ہی رہی ہو گی ان کی سبز بھتنی کے آس پاس، خود پانی تو نہ لگانے جاتی ہوں گی۔ڈرپ اریگیشن کی DIY کر لیں
سارے جہاں کا درد ہمارےے دل گردے میں ہے!پر تہانوں کہیہ تے سانوں کہیہ۔ ۔۔۔ جو ہونا انارکلی تے پتھراں نال ہونا۔
ہاں کر لیتے ہیں لیکن پہلے پائپ شائپ تو ڈھونڈ لیں۔ڈرپ اریگیشن کی DIY کر لیں
نہیں زیادہ ضرورت نہیں پڑتی۔ بارشیں ہی اتنی ہو جاتی ہیں ۔وہ تو چل ہی رہی ہو گی ان کی سبز بھتنی کے آس پاس، خود پانی تو نہ لگانے جاتی ہوں گی۔
پتھری سے چاہے مار لیں؟کوئی گردے سے نہ مارے میرے دیوانے کو؟
پتھر پتھر کردی نی میں آپے پتھر ہوئی نیپتھر کو بھی میسر نہیں انساں ہونا
پتھرو تم تو سو جاؤ پریشاں رات ساری ہےعشق حاضر ہے پتھری سے گردہ نکلوانے کو
موت سے بڑھ کر سزا دو گے کیا دیوانے کو
ہر دھڑکتے پتھر کو لوگ دل سمجھتے ہیںعشق پہ زور نہیں ہے یہ وہ پتھر غالب؟
لگائے نہ لگے اور بجائے نہ بجے؟