کسوٹی نمبر 22

یاز

محفلین
پتھر کا نہیں معلوم لیکن انسان ضرور پتھر ہوتا ہے۔ کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے ۔
جو پتھر پہ پانی پڑے متصل
تو بے شبہ گھس جائے پتھر کی سل
رہوگے اگر تم بھی یوں مستقل
تو اک دن نتیجہ بھی جائے گا مل
 
Top