گُلِ یاسمیں
لائبریرین
بس یاد رکھئیے گا اب۔ بار بار نہ بتائیں گے ہم کہ ہمیں خود بھی یاد نہیں رہے گامعلوماتی!
اور جواب نہیں ہمارے پاس!![]()
بس یاد رکھئیے گا اب۔ بار بار نہ بتائیں گے ہم کہ ہمیں خود بھی یاد نہیں رہے گامعلوماتی!
اور جواب نہیں ہمارے پاس!![]()
یہ آپشن پیپر میں جہاں بھی دکھے اس پر نشان لگا دینا چاہیے۔All of the above
سانوں کی تے تہانوں کی۔بس یاد رکھئیے گا اب۔ بار بار نہ بتائیں گے ہم کہ ہمیں خود بھی یاد نہیں رہے گا
رٹا لگایا ہے یا ذہن نشین کیا ہےسانوں کی تے تہانوں کی۔![]()
رٹا لگا کے ذہن نشین کر لیا ہے۔رٹا لگایا ہے یا ذہن نشین کیا ہے
ایک ہی بات ہوئی یہ ۔رٹا لگا کے ذہن نشین کر لیا ہے۔![]()
تو پھر آپ نے سوال میں یہ دونوں باتیں علاحدہ علاحدہ کیوں کی تھیں؟ایک ہی بات ہوئی یہ ۔
کیونکہ ہم دیکھنا چاہتے تھے کہ اس لڑی سے باہر آپ کا جواب کیا ہو گا۔تو پھر آپ نے سوال میں یہ دونوں باتیں علاحدہ علاحدہ کیوں کی تھیں؟![]()
الف ب والی لڑی میں تو ہم عرصہ ہوا نہیں گئے۔کیونکہ ہم دیکھنا چاہتے تھے کہ اس لڑی سے باہر آپ کا جواب کیا ہو گا۔
ا،ب والی لڑی میں جا رہے ہم
چلیں پھر آگے آگے۔۔۔الف ب والی لڑی میں تو ہم عرصہ ہوا نہیں گئے۔![]()
محفل کا سرور سلو ہو گیا ہے۔چلیں پھر آگے آگے۔۔۔
مل کے دھکا لگاتے ہیںمحفل کا سرور سلو ہو گیا ہے۔![]()
دیوار گرانی نہیں ، اٹھانی ہے بھئی![]()
لیجیے ہمارے حصے کا دھکا!
یہ گری ہوئی دیوار کو اٹھا لینے کے بعد کی تصویر ہے۔دیوار گرانی نہیں ، اٹھانی ہے بھئی
اور ہمیں لگا کہ دیوار کے گر جانے سے عین پہلے کی تصویر ہے ۔یہ گری ہوئی دیوار کو اٹھا لینے کے بعد کی تصویر ہے۔![]()
دیوار کے گر جانے سے پہلے اگر کیمرا تصویر کھینچ لیتا تو محفل کا سرور یوں سلو نہ ہوا کرتا۔اور ہمیں لگا کہ دیوار کے گر جانے سے عین پہلے کی تصویر ہے ۔
کیا خوب ڈیجیٹل دھکا ہے!![]()
لیجیے ہمارے حصے کا دھکا!
ہمیں لگا گرتی ہوئی دیوار کو ایک دھکا اور دو۔۔۔اور ہمیں لگا کہ دیوار کے گر جانے سے عین پہلے کی تصویر ہے ۔