الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

دور اندیش کون ہے؟

  • یاز

    Votes: 17 53.1%
  • عرفان سعید

    Votes: 15 46.9%

  • Total voters
    32
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .
تو اب رافعہ کس سے بنی!
تحریک عدم اعتماد 2022 کے دوران مارشل لاء کی خواہش مند ایک خاتون کی ٹیلی فونک گفتگو لیک ہوئی جو اس وقت کے چیف جسٹس کی ساس تھیں۔ گفتگو کے دوران خاتون کسی رافعہ نامی خاتون کو مخاطب کرکے کہتی ہیں۔۔کہ۔۔۔ ہائے رافعہ۔کمبخت مارشل لاء بھی تو نہیں لگا رہے۔
 
یعنی فیمیل مختاریا!
 
یاز

محفلین
یاز پائین آپ کو مدمقابل امیدوار کے پیدل دستوں کی پیش قدمی کی آوازیں تو نہیں آ رہیں ؟ گھنٹے میں گھنٹہ بج سکتا ہے۔

مجھے تو لگ رہا ہےیہ گھوڑوں کے ٹاپوں کی آوازیں ہیں!
ہمارے میمنہ و میسرہ کہاں رہ گئے
 
Top