الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

دور اندیش کون ہے؟

  • یاز

    Votes: 17 53.1%
  • عرفان سعید

    Votes: 15 46.9%

  • Total voters
    32
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .
یہ تو اچھی بات ہو گی۔
گزشتہ الیکشن میں 41 ووٹ پڑے تھے۔ اس میں 32 ہیں ابھی تک۔ یعنی نسبتاً کم گہماگہمی دیکھی گئی۔
ووٹر ٹرن آؤٹ تو کم ہے، حالانکہ ہم نے کوئی کسر تو اٹھا نہ رکھی۔ بس پہلا پہلا الیکشن کسے نوں نئیں بھلدا؟
 
یہ تو اچھی بات ہو گی۔
گزشتہ الیکشن میں 41 ووٹ پڑے تھے۔ اس میں 32 ہیں ابھی تک۔ یعنی نسبتاً کم گہماگہمی دیکھی گئی۔

ممکنہ طور پر حساس دنوں کی وجہ سے انٹرنیٹ بھی سلو کیا ہوا ہو سکتا ہے، دوسرا کچھ احباب بھی مراسلت کو فری ہینڈ نا دینا چاہ رہے ہوں۔
 
ممکنہ طور پر حساس دنوں کی وجہ سے انٹرنیٹ بھی سلو کیا ہوا ہو سکتا ہے، دوسرا کچھ احباب بھی مراسلت کو فری ہینڈ نا دینا چاہ رہے ہوں۔
دوسری بات کی ذرا کم سمجھ آئی۔ دور اندیشی دکھاتے تو مراسلے کا خرچہ بھی بچ جاتا کہ بس ایک کلک ہی تو کرنا تھا۔
 
دوسری بات کی ذرا کم سمجھ آئی۔ دور اندیشی دکھاتے تو مراسلے کا خرچہ بھی بچ جاتا کہ بس ایک کلک ہی تو کرنا تھا۔
عاشورہ ایک غمزدہ کردینے والا دن ہے۔ جوں جوں یہ نزدیک آتا ہے بہت سے احباب مختلف قول و افعال میں خاصے محتاط ہو جاتے ہیں۔
 
Top