یاز
محفلین
جی جی وہی توالیکشن کو دیکھ کے دشت یاد آیا؟
جی جی وہی توالیکشن کو دیکھ کے دشت یاد آیا؟
عین موقعے پہ تین ووٹرز نہ پکڑ لائیں!دوسرا کیمپ تو مکمل ہی اڑنچھو ہو چکا۔
یہ تو اچھی بات ہو گی۔عین موقعے پہ تین ووٹرز نہ پکڑ لائیں!
ووٹر ٹرن آؤٹ تو کم ہے، حالانکہ ہم نے کوئی کسر تو اٹھا نہ رکھی۔ بس پہلا پہلا الیکشن کسے نوں نئیں بھلدا؟یہ تو اچھی بات ہو گی۔
گزشتہ الیکشن میں 41 ووٹ پڑے تھے۔ اس میں 32 ہیں ابھی تک۔ یعنی نسبتاً کم گہماگہمی دیکھی گئی۔
اچھی بات بالکل ناہیں، ہم علی الصبح دھرنا دیں گے!یہ تو اچھی بات ہو گی۔
گزشتہ الیکشن میں 41 ووٹ پڑے تھے۔ اس میں 32 ہیں ابھی تک۔ یعنی نسبتاً کم گہماگہمی دیکھی گئی۔
پہلوٹھی کا الیکشن تھا جناب۔ووٹر ٹرن آؤٹ تو کم ہے، حالانکہ ہم نے کوئی کسر تو اٹھا نہ رکھی۔ بس پہلا پہلا الیکشن کسے نوں نئیں بھلدا؟
یہ تو اچھی بات ہو گی۔
گزشتہ الیکشن میں 41 ووٹ پڑے تھے۔ اس میں 32 ہیں ابھی تک۔ یعنی نسبتاً کم گہماگہمی دیکھی گئی۔
ہائے رافعہ۔۔۔۔ اگر ایسا ہو گیا تو مارشل لاء لگوا دینا۔عین موقعے پہ تین ووٹرز نہ پکڑ لائیں!
دھرنوں کی ماضی قریب کی تاریخ میں کوئی فضیلت دکھائی نہیں پڑی، آپ بھی بس دھمکی تک ہی رہیے گا۔اچھی بات بالکل ناہیں، ہم علی الصبح دھرنا دیں گے!
یہودی الیکشن ہوتا تو قربان کرنا پڑ سکتا تھا۔پہلوٹھی کا الیکشن تھا جناب
پہلے طوبی اب رافعہ۔۔۔۔کون لوگ او تسی!ہائے رافعہ۔۔۔۔ اگر ایسا ہو گیا تو مارشل لاء لگوا دینا۔
دوسری بات کی ذرا کم سمجھ آئی۔ دور اندیشی دکھاتے تو مراسلے کا خرچہ بھی بچ جاتا کہ بس ایک کلک ہی تو کرنا تھا۔ممکنہ طور پر حساس دنوں کی وجہ سے انٹرنیٹ بھی سلو کیا ہوا ہو سکتا ہے، دوسرا کچھ احباب بھی مراسلت کو فری ہینڈ نا دینا چاہ رہے ہوں۔
صرف دھمکی ہے۔ لیکن اگر ہمارا امیدوار نہ جیتا تو چھے کی چھے سمتیں مکس وغیرہ کر دیں گے!دھرنوں کی ماضی قریب کی تاریخ میں کوئی فضیلت دکھائی نہیں پڑی، آپ بھی بس دھمکی تک ہی رہیے گا۔
اس کی شان نزول بھی بتائیں بھلا۔یہودی الیکشن ہوتا تو قربان کرنا پڑ سکتا تھا۔
اوہی۔۔۔ لکن مٹی کھیڈن آلے۔پہلے طوبی اب رافعہ۔۔۔۔کون لوگ او تسی!
عاشورہ ایک غمزدہ کردینے والا دن ہے۔ جوں جوں یہ نزدیک آتا ہے بہت سے احباب مختلف قول و افعال میں خاصے محتاط ہو جاتے ہیں۔دوسری بات کی ذرا کم سمجھ آئی۔ دور اندیشی دکھاتے تو مراسلے کا خرچہ بھی بچ جاتا کہ بس ایک کلک ہی تو کرنا تھا۔