الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

دور اندیش کون ہے؟

  • یاز

    Votes: 17 53.1%
  • عرفان سعید

    Votes: 15 46.9%

  • Total voters
    32
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

یاز

محفلین
سست ہو رہی ہوں ورنہ اوپر سے اربش بھائی کے آج کے ارشادات نقل کرتی: دنیا میں ہم آئے ہیں تو جینا پڑے گا!
سست ہو رہی: پرمزاح
اربش بھائی کے ارشادات: متفق
دنیا میں آئے ہیں: معلوماتی
جینا پڑے گا: غمناک
 
جی شہزاد صاحب! آپ کو صحیح ہی یاد پڑتا ہے شاید۔ امید ہے کہ اسی سے ملتا جلتا کام یہاں بھی شروع کریں گے (اب کہیں یہ فورم بھی نہ بند ہو جائے خدانخواستہ)۔
میں یہ مراسلہ ڈھونڈھ رہا تھا آخر مل گیا۔
 

یاز

محفلین

یاز

محفلین
Top