مریم افتخار
محفلین
سست ہو رہی ہوں ورنہ اوپر سے اربش بھائی کے آج کے ارشادات نقل کرتی: دنیا میں ہم آئے ہیں تو جینا پڑے گا!یہ دنیا مسائل اور مصائب کا پہاڑ ہے۔ ان کے ساتھ ہی جینا ہو گا۔
سست ہو رہی ہوں ورنہ اوپر سے اربش بھائی کے آج کے ارشادات نقل کرتی: دنیا میں ہم آئے ہیں تو جینا پڑے گا!یہ دنیا مسائل اور مصائب کا پہاڑ ہے۔ ان کے ساتھ ہی جینا ہو گا۔
بالکل نہیں!اوہ اچھا!
ہم سمجھے کام کو ادھر ادھر کرنے کی بات ہو رہی۔
اب اپنی یہ کیا تعریف کریں گے!اور یہ سب کچھ نا کر نے والوں نے گلوب کے جو ریکارڈ بھن تروڑ دئیے ہیں، ان کا لنک دیجیے پلیز۔
ٹائم زون اور ہے نا، یو نو!سونے کا سماں آیا تو بیدار ہوا میں
ساڑھے تین!!پورے چار گھنٹے۔
سست ہو رہی: پرمزاحسست ہو رہی ہوں ورنہ اوپر سے اربش بھائی کے آج کے ارشادات نقل کرتی: دنیا میں ہم آئے ہیں تو جینا پڑے گا!
میں یہ مراسلہ ڈھونڈھ رہا تھا آخر مل گیا۔جی شہزاد صاحب! آپ کو صحیح ہی یاد پڑتا ہے شاید۔ امید ہے کہ اسی سے ملتا جلتا کام یہاں بھی شروع کریں گے (اب کہیں یہ فورم بھی نہ بند ہو جائے خدانخواستہ)۔
سہہ پہر کو سونے کا کہا تھا اسی واسطےٹائم زون اور ہے نا، یو نو!
یعنی محفل کے جاتے جاتے آپ ہمارے بھی مراسلہ جات کو ملٹیپل ریٹنگز کا حقدار بتا رہے ہیں، یہ کب ہوا!سست ہو رہی: پرمزاح
اربش بھائی کے ارشادات: متفق
دنیا میں آئے ہیں: معلوماتی
جینا پڑے گا: غمناک
وہیں پہ یہ مراسلہ بھی دکھائی دیامیں یہ مراسلہ ڈھونڈھ رہا تھا آخر مل گیا۔
بہت شکریہ جناب۔
ویسے آپ کے مراسلوں کی زکوۃ نکلے تو ہمارے مراسلوں کی تعداد کے لگ بھگ بنتی ہے۔
ہاں جی ان کے آدھے درجن سفرناموں کے ارادے سے ہی انتظامیہ نے بھانپ لیا تھا کہ ان کی واپسی سے پہلے پہلے محفل پہ ڈالے جانے والے قفل کے آنلائن آرڈر کا اعلان کر دیں!میں یہ مراسلہ ڈھونڈھ رہا تھا آخر مل گیا۔
پوسٹ کی تجزی کی ہے لڑکی!یعنی محفل کے جاتے جاتے آپ ہمارے بھی مراسلہ جات کو ملٹیپل ریٹنگز کا حقدار بتا رہے ہیں، یہ کب ہوا!
اچھاااااا تو اس کا اوریجن یہ تھا!وہیں پہ یہ مراسلہ بھی دکھائی دیا
ہو سکتا ہے ہمارے ملک میں سہ پہر ہی ہو۔سہہ پہر کو سونے کا کہا تھا اسی واسطے
قفل اگر قفلانِ محبت ہوں تو بات بھی ہے۔ہاں جی ان کے آدھے درجن سفرناموں کے ارادے سے ہی انتظامیہ نے بھانپ لیا تھا کہ ان کی واپسی سے پہلے پہلے محفل پہ ڈالے جانے والے قفل کے آنلائن آرڈر کا اعلان کر دیں!
وہی تو کہہ رہاہو سکتا ہے ہمارے ملک میں سہ پہر ہی ہو۔
وہی ہیں، کوئی سمجھے تو!قفل اگر قفلانِ محبت ہوں تو بات بھی ہے۔
الیکشن کو دیکھ کے دشت یاد آیا؟کوئی ویرانی سی ویرانی ہے