عبدالقیوم چوہدری
محفلین
۔۔۔کہ ویاہ کے بعد ابا پیسے دے گا یا نہیں ۔۔۔ ہے نا!ہائے وہ پرانا دور یاد آگیا جب ہم بھی یہی بات کہتے تھے
۔۔۔کہ ویاہ کے بعد ابا پیسے دے گا یا نہیں ۔۔۔ ہے نا!ہائے وہ پرانا دور یاد آگیا جب ہم بھی یہی بات کہتے تھے
وہ جو مل گیا اسے یاد رکھ، جو نہیں ملا اسے بھول جا؟کچھ نہیں ہے تو بھلانا ہی اسے سیکھ عدیمؔ
زندگی میں تجھے کوئی تو کمال آ جائے
مادھوری کے ساتھ زندہ بھی رہ سکتا تھا، اسے اپنی محبت نہیں ملی تو جو اس سے محبت کرتا اس کا تو خیال رکھتاایشوریا و مادھوری پہ مر جاتا ہے بھئی۔
دل ہی تو ہے نہ سنگ و خشت۔۔۔ایسی ہی بات تھی
یہ دل بھی نا
چاہت نہ ہوتے، کچھ بھی نہ ہوتااس میں دیکھتے رہنے والا وہی کچھ ہوتا ہے جو چاہت علی خان صاحب کے گانوں میں۔
بس پاگل جیا سی، سبق سیکھو تے اگے ودھو!مادھوری کے ساتھ زندہ بھی رہ سکتا تھا، اسے اپنی محبت نہیں ملی تو جو اس سے محبت کرتا اس کا تو خیال رکھتا
نہ چھیڑو ہمیں ہم ستائے ہوئے ہیں۔۔۔کہ ویاہ کے بعد ابا پیسے دے گا یا نہیں ۔۔۔ ہے نا!
نہ چھیڑو ہمیں ہم ستائے ہوئے ہیں
چار دن کی زندگی ہے، کوفت سے کیا فائدہ!وہ جو مل گیا اسے یاد رکھ، جو نہیں ملا اسے بھول جا؟
میں نے یوں نہیں مرناکتنی دلکش ہو تم کتنا دلجو ہوں میں
کیا ستم ہے کہ ہم لوگ مر جائیں گے
ہم ایسے کریں گے پیار کہ دنیا یاد کرےمادھوری کے ساتھ زندہ بھی رہ سکتا تھا، اسے اپنی محبت نہیں ملی تو جو اس سے محبت کرتا اس کا تو خیال رکھتا
رنگ ہو یا خشت و سنگ۔۔۔ بھیدل ہی تو ہے نہ سنگ و خشت۔۔۔
واہ واہ۔۔۔احمق پھپھوندی ٹائپ شاعر لگتے ہیں؟چار دن کی زندگی ہے، کوفت سے کیا فائدہ!
کھا ڈبل روٹی، کلرکی کر، خوشی سے پھول جا
نا۔۔۔ اس وقت تو شادی کے بعد والا ماحول بیان کر کر کر کر کر کر کے مراسلے ٹھوکا کرتے تھے۔ اور ق۔ م والے پاپی کہتے تھے خان صاحب ابھی بھی وقت ہے ۔۔۔۔ بچ جائیں۔نہ چھیڑو ہمیں ہم ستائے ہوئے ہیں
اللہ تعالی آپ کے سارے ارمان پورے کریں اور اتنی زندگی دیں کہ وہ سب کر پائیں اور دیکھ پائیں جو چاہتے ہیں۔ ان شاء اللہ۔میں نے یوں نہیں مرنا
گور پیا کوئی اور؟میں نے یوں نہیں مرنا
اکبر الہ آبادی کا قطعہ :واہ واہ۔۔۔احمق پھپھوندی ٹائپ شاعر لگتے ہیں؟
کثرت امید بھی عیش آفریں ہونے لگیواہ واہ۔۔۔
یاز ، محفل اتنی خوب نہیں پلیز باز آ
نادان پھر وہ جی سے بھلائی نہ جائے گی
یاد کرے گی دنیا تیرا میرا افسانہہم ایسے کریں گے پیار کہ دنیا یاد کرے
یوں جئیں مریں گے یار کہ دنیا یاد کرے
ہم روئیں گے اتنا ہمیں معلوم نہ تھانا۔۔۔ اس وقت تو شادی کے بعد والا ماحول یبان کر کر کر کر کر کر کے مراسلے ٹھوکا کرتے تھے۔ اور ق۔ م والے پاپی کہتے تھے خان صاحب ابھی بھی وقت ہے ۔۔۔۔ بچ جائیں۔