الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

دور اندیش کون ہے؟

  • یاز

  • عرفان سعید


نتائج کی نمائش رائے دہی کے بعد ہی ممکن ہے۔

یاز

محفلین
images
 

یاز

محفلین
کچھ غیر متوقع سی مصروفیت آڑے آگئی۔ تھوڑی فراغت ملتی ہے تو حلقے کا چکر لگاتا ہوں
تب تک ہمارے شاہین و عقاب ہماری کمی محسوس نہیں ہونے دیں گے۔
گُلِ یاسمیں : کچھ دیر شاہینوں کا یہ کارواں آپ کے سپرد!
کوئی بات نہیں جناب۔ آپ مصروفیت کو نپٹائیے۔ ہم یہاں ووٹ وغیرہ نپٹاتے ہیں۔ احتیاطاً اپنے بیلٹ باکس کی کنجیاں بھی دیتے جائیے ۔
 
Top