مریم افتخار
محفلین
ٹیڑھا پن قائم ہے؟چنگا پھڑیا جے۔
اگلی آپشن وہی تھی۔ لیکن پھر وہ آنگن وغیرہ بھی دھیان میں آیا۔
ٹیڑھا پن قائم ہے؟چنگا پھڑیا جے۔
اگلی آپشن وہی تھی۔ لیکن پھر وہ آنگن وغیرہ بھی دھیان میں آیا۔
پنسلین کی بجائےرنگین پنسلوں کا انتظام نہ کر لیںاس کے لئے پنسلین کا انتظام کیجئے بس
نئیں تو۔۔۔بندرگاہ قبضے میں چلی جانی!بھاری میڈیا چینل نہ دیکھا کیجئے
غم ناک گل سی، دند کیوں کڈھے!یہ "ارینجڈ دہی" ہے لڑکی۔ اس میں پسند کا زیادہ عمل دخل ناہیں۔
😁
یہ دیا تو کوئی پیار اظہار والا ہے۔ ڈاکٹر صاحبہ والا تو گوگل کا کوئی ورژن لگتا ہے۔
کچھ پردہ نشینوں کے نام آتے ہیں۔۔۔ہمارے ہمسائے میں کسے پھپھوندی لگی ہے بھلا
لونلینیس جو آس پاس ہے!پھر کیوں رونق کا ستیاناس ہے
سن کر اچھا لگا!ارینجڈ اب چینجڈ ہو گیا جے
ان کا یا ان کا؟امکان نیست
ٹیڑھا پن قائم ہے؟
دکھ ودھ گیا ہونا۔غم ناک گل سی، دند کیوں کڈھے!
کن کا؟ان کا یا ان کا؟
شبیر دی خیر میر اے۔۔۔نرا ویکھدا ای اے، اج تک کوئی حالات وغیرہ تے بدلے کو ناں!شبیر تو دیکھے گا۔
توپ نال کاں نہ مارو!اس کے لئے پنسلین کا انتظام کیجئے بس
اور پڑھ کر؟؟؟سن کر اچھا لگا!
کوئی بات نہیں جناب۔ آپ مصروفیت کو نپٹائیے۔ ہم یہاں ووٹ وغیرہ نپٹاتے ہیں۔ احتیاطاً اپنے بیلٹ باکس کی کنجیاں بھی دیتے جائیے ۔کچھ غیر متوقع سی مصروفیت آڑے آگئی۔ تھوڑی فراغت ملتی ہے تو حلقے کا چکر لگاتا ہوں
تب تک ہمارے شاہین و عقاب ہماری کمی محسوس نہیں ہونے دیں گے۔
گُلِ یاسمیں : کچھ دیر شاہینوں کا یہ کارواں آپ کے سپرد!
لاہوری غلط رستہ بتانے کے بارے میں مشہور تھے پر یہ جو بندرگاہ انھوں نے چھپائی رکھی، یہ غم تمام عمر نہیں جانا۔نئیں تو۔۔۔بندرگاہ قبضے میں چلی جانی!
ہم اتنے رنگین پنسل مزاج نہیں۔پنسلین کی بجائےرنگین پنسلوں کا انتظام نہ کر لیں
لہور والی یا سرگودھے کی؟نئیں تو۔۔۔بندرگاہ قبضے میں چلی جانی!
وہ سی آئی ڈی والا ہے۔یہ دیا تو کوئی پیار اظہار والا ہے۔ ڈاکٹر صاحبہ والا تو گوگل کا کوئی ورژن لگتا ہے۔