الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

دور اندیش کون ہے؟

  • یاز

  • عرفان سعید

نتائج کی نمائش رائے دہی کے بعد ہی ممکن ہے۔

یاز

محفلین
images
images
images
 
سیما علی

لائبریرین
اور اسی ضمن میں ایک چناؤ بھی رکھوا دیا کہ لوگ اسی شغل میلے میں محفل کی متوقع رحلت کا غم بھول وغیرہ جاویں
تو پس اے میرے ہمدم ِ دیرینہ! یہ تھا کل قصہ دور اندیشی کا

بہن کا حکم سر آنکھوں پر ۔
جیتے رہیے ۔ماہم کو ڈھیر ساری دعائیں اور پیار
اللہ پاک شاد و آباد رکھے آمین ❤️❤️❤️❤️❤️
 
سیما علی

لائبریرین
جی جی نوٹا ں تے تھواڈی نظر اے۔
چشمہ سلمان خان کا چوری کیا ہے
شادی میں صاحب
ایک خوبصورت لڑکی سے ہنس ہنس کے باتیں کر رہا تھا، بیگم قریب آئیں اور بولیں یہ آیو ڈیکس رکھ لیں چوٹ پر لگانے کے
لئے، صاحب گھبرا کے بولا پر مینوں چوٹ کدوں لگی اے۔
بیگم بولیں صاحب ہالے گھر کدوں پہچنے او۔
 
کس کا چہڑا کرا دیا صبح صبح

🧐🧐🧐🧐🧐🧐🧐
دیکھئے نا
ایسی تصویر دیکھ کر ۔
بندا اپنا منہ دھونے چلا جاتا ہے
حاجی صاحب دیکھے ناں دیکھے ۔ بغیر اعلان کے ہر نئے چیف پر جب با جماعت لوگ اس کے گورو آچاریہ کو کو بھی برفی آچاریہ ثابت کرنے کی کوشش کرنا شروع کر دیتے ہیں تو سمجھ جائیں کہ خدا کے بعد طاقت ور ترین ہستی اس مملکت خدادا د میں وہی ہے جس نے یہ عہدہ سنبھال رکھا ہے ۔ اب خدا سے ڈرے گا تو ولی نہیں تو فرعون زمانہ تو ہوگاہی ہوگا
 
ہم سمجھے بیٹھے رہتے ہیں کہ زندگی کا سب کچھ ہمارے اختیار میں ہے، اور قدرت نے بھی ڈھیل دے رکھی ہے کہ میاں ! جاؤ سمجھتے رہو کہ یہ سب تمہارے اختیار میں ہے ، مگر کتنی دیر کا ہے یہ اختیار ؟ یہ نہیں پتہ ہوتا ... اور جب اس اختیار کی حد تمام ہوتی ہے تو ہم ایک دوسرے کا منہ دیکھتے رہ جاتے ہیں۔
 
حرام خوری کا صرف تاثر ہی ہے ۔ ورنہ حلال کا جو لطف اور زندگی میں برکت ہے وہ حرام میں کہاں ۔

اللہم اکفنی بحلالک عن حرامک و اغننی بفضلک عن من سواک ۔ اللہم آمین
 
Top