مریم افتخار
محفلین
پرہیز علاج سے بہتر وغیرہ ہےدینے کا تو ہے نا۔۔۔ یا اس سے بھی پرہیز لازم ہے۔
اور اسی طرح منزل پر دیر سے پہنچنا منزل پر نہ پہنچنے وغیرہ سے۔۔۔
پرہیز علاج سے بہتر وغیرہ ہےدینے کا تو ہے نا۔۔۔ یا اس سے بھی پرہیز لازم ہے۔
مار ڈالا!ہمیں رات کے اس پہر نہ جانے کیوں چنا پلاؤ کی خوشبو آ رہی ہے!
آپ سمجھ گئیں گل یاسمیں۔ بس ماہیا ان پڑھ سی۔ہم دعا لکھتے رہے وہ دغا پڑھتے رہے
پریشر ٹھیک ہوا ؟پرہیز علاج سے بہتر وغیرہ ہے
اور اسی طرح منزل پر دیر سے پہنچنا منزل پر نہ پہنچنے وغیرہ سے۔۔۔
ہُن پڑھا لو۔۔۔آپ سمجھ گئیں گل یاسمیں۔ بس ماہیا ان پڑھ سی۔
لگتا ہے جادوگر بلا چھپ کر پلاؤ بنا رہا ہے۔ 😆مار ڈالا!
ہاں جی یہ وہ والی شاعری ہے جیسے گنگ رہ گئی کچھ زباں کہتے کہتے۔۔۔وغیرہ۔"اک بال والی باتیں" کوئی نئی صنفِ ادب ہےکیا؟😆
اگلی خبر آئے گی کہ بلا جادوگر پلاؤ بنا کر کھا بھی گیا۔لگتا ہے جادوگر بلا چھپ کر پلاؤ بنا رہا ہے۔ 😆
نیا نو دن، پرانا سو دن۔ جان دیو!ایسا کہاں سے لاؤں کہ "کچھ نیا" کہیں جسے
پھر تو بالکل درست نام دیا آپ نے۔ جس طرح اس شاعری کا بیڑا غرق ہے، اسی طرح اس کے نام کا ۔ہاں جی یہ وہ والی شاعری ہے جیسے گنگ رہ گئی کچھ زباں کہتے کہتے۔۔۔وغیرہ۔
لیکن اس میں ایک ازم لگتا ہے اور ایک بیعت وغیرہ لگتی ہے 😆پھر تو ہمیں بھی اس طرح سے لکھنا وغیرہ شروع کر دینا چاہیے۔
اس خبر کے آنے سے پہلے ہی بندر ہمارے لیےبلے کا بنایا پلاؤ لے آئے گا۔اگلی خبر آئے گی کہ بلا جادوگر پلاؤ بنا کر کھا بھی گیا۔
اقبال کے نام سے جو کلام ایویں منسوب ہے وہ ۔۔۔اک بال کا ہے!ہمیں پھر بھی اس کا مطلب سمجھ نہیں آ رہا!
یہ بیعت کن پیر صاحب وغیرہ سے لینا ہو گی؟لیکن اس میں ایک ازم لگتا ہے اور ایک بیعت وغیرہ لگتی ہے 😆
ایٹموسفیرک؟پریشر ٹھیک ہوا ؟
یاز آپ فری ہو کے انہیں رولز سمجھائیے گا۔ لگتا ہےیاز ازم کو پھیلانے کے دن آگئے ۔ 😆یہ بیعت کن پیر صاحب وغیرہ سے لینا ہو گی؟
اسی سے اک بال کا کلام یاد آ گیااقبال کے نام سے جو کلام ایویں منسوب ہے وہ ۔۔۔اک بال کا ہے!
یعنی کسے دا بال ہووے گا جنہے لکھیا ہووے گا۔۔