گُلِ یاسمیں
لائبریرین
سارے موڈ دا ستیاناس کر دتا جےجو کردیاں پئیاں ایہہ زنانیاں
کجھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی
سارے موڈ دا ستیاناس کر دتا جےجو کردیاں پئیاں ایہہ زنانیاں
کجھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی
تسی "موڈ پانڈا" توں ہور آرڈر کر لو۔سارے موڈ دا ستیاناس کر دتا جے
او پرایا ہونا۔ سانوں اپنا واپس چاہی دا۔تسی "موڈ پانڈا" توں ہور آرڈر کر لو۔
گیا "موڈ" پھر ہاتھ آتا نہیںاو پرایا ہونا۔ سانوں اپنا واپس چاہی دا۔
ککھ سمجھ نئیں آئی سانوں۔گیا "موڈ" پھر ہاتھ آتا نہیں
سدا عیشِ دوراں دکھاتا نہیں
اب آ ئے ہیں تو 60 تک پورے کر جائیے گااس لڑی کے صفحات تو شاہین کی رفتار سے بڑھتے بڑھتے کتاب کے صفحات جتنے ہو جائیں گے۔
ایک تو ہم جیسے ہی کسی لڑے میں قدم رکھتے ہیں بندر اور جادوگر بلے کو ساتھ لانا پڑتا ہے۔اب آ ئے ہیں تو 60 تک پورے کر جائیے گا
پرایا دیس پرایا بھیساو پرایا ہونا۔ سانوں اپنا واپس چاہی دا۔
ناں جی دیس پرایا مگر بھیس اپنا ہی۔پرایا دیس پرایا بھیس
لڑی کو لڑے کیوں کر دیاٍ؟ یہ بندر کا غصہ ہے یا جادوگر بلے کا؟ایک تو ہم جیسے ہی کسی لڑے میں قدم رکھتے ہیں بندر اور جادوگر بلے کو ساتھ لانا پڑتا ہے۔![]()
دراصل بندر اور جادوگر بلا آپس میں لڑ پڑے تھے!لڑی کو لڑے کیوں کر دیاٍ؟ یہ بندر کا غصہ ہے یا جادوگر بلے کا؟
اور آپ نے لڑی ہی کو اکھاڑا بننے دیادراصل بندر اور جادوگر بلا آپس میں لڑ پڑے تھے!
بندر اور جادوگر بلے کے ذکر کے بغیر ہمارے مراسلے پورے نہیں ہوتے، اس لیے انھیں لڑنے کے لیے کہیں اور نہیں بھیج سکتے۔اور آپ نے لڑی ہی کو اکھاڑا بننے دیا![]()
ہاں یہ بھی مشکل پڑی ہوئی آپ پر۔بندر اور جادوگر بلے کے ذکر کے بغیر ہمارے مراسلے پورے نہیں ہوتے، اس لیے انھیں لڑنے کے لیے کہیں اور نہیں بھیج سکتے۔![]()
ویسے سوچ رہے ہیں یہی جادوگر بلا ڈسکورڈ کی پروفائل پکچر پر بھی لگا دیں۔ہاں یہ بھی مشکل پڑی ہوئی آپ پر۔
یہ رسم قدیم ہے یہاں کیاس لڑی کے صفحات تو شاہین کی رفتار سے بڑھتے بڑھتے کتاب کے صفحات جتنے ہو جائیں گے۔
ہمیں تو وہ تعارف کی لڑی یاد آتی ہے جس کا عنوان ہے "بہت مختصر سا تعارف ہے میرا"۔یہ رسم قدیم ہے یہاں کی
لگا دیں لگا دیں۔۔۔ دیر کس بات کی۔ویسے سوچ رہے ہیں یہی جادوگر بلا ڈسکورڈ کی پروفائل پکچر پر بھی لگا دیں۔