الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

دور اندیش کون ہے؟

  • یاز

  • عرفان سعید


نتائج کی نمائش رائے دہی کے بعد ہی ممکن ہے۔

سیما علی

لائبریرین
IMG-0585.jpg

تازہ ترین اسکور بورڈ

یہ تو مقابلہ سخت ہوگیا
 

عرفان سعید

محفلین
ارے آپ کو کیسے پتہ کیمسٹری ہمارا پسندیدہ مضمون تھا۔۔ کبھی اس پر بات نہیں ہوئی محفل میں!
کیمسٹری کے بارے میں بات نہیں ہوئی لیکن اپنی بے مثل دور اندیشی کے باعث ہم جانتے تھے کہ آپ اسمِ با مسمی صبر وتحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے ووٹ کی قیمتی امانت درست امیدوار کے سپرد کریں گی،
:)
 
Top