گُلِ یاسمیں
لائبریرین
اچھا۔۔۔ لاہور بھی تقسیم ہو گیا ہے۔ میکوں معلوم نہ تھا۔تین چار اور بھی ہیں۔
اچھا۔۔۔ لاہور بھی تقسیم ہو گیا ہے۔ میکوں معلوم نہ تھا۔تین چار اور بھی ہیں۔
اچھا۔۔۔ کھلائیں پھر۔ضرور@ یاز کھلائیں گے!
میکوں کیا معلوم کیسا رہے گا۔ کچھ کھلا ہی ہے تو پائے کیوں نہیں کھلاتے۔ مغز بھی۔روش کیسا رہے گا، مریم افتخار نے کہا تھا بنا کہ نہیں
بے وقت ہی سب کھا چکے۔ ہم تو کھانے کے وقت کا انتظار کرتے رہ گئے۔اب تک تو صفا چٹ ہو چکا اور برتن بھی دھل گئے۔ کدھر رہ گئے مہرباں آتے آتے وغیرہ!
آپ کے لئے بھی نہیں بچا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم تو موجود نہ تھے ورنہ اپنا حصہ کسی کو نہ کھانے دیتے۔ہیں کچھ نہیں بچا
لاہور ایک ہی ہے لیکن دو ووٹ مزید پڑ کے موسم بدل گیا ہے بھئی!اچھا۔۔۔ لاہور بھی تقسیم ہو گیا ہے۔ میکوں معلوم نہ تھا۔
بس جی ایک پردیسی کی دور اندیشی دوسرا پردیسی ہی سمجھ سکتا ہے۔حقِ ہمسائیگی کے کیا کہنے!
ایک سرحد پار دور اندیش کی قابلیت کو بیرونِ ملک مقیم آپ جیسی دور اندیش ہی سمجھ سکتی ہے!
وطنِ عزیز کے ووٹرتو بریانی دیکھتے ہی اس پر لٹو ہو گئے!
![]()
عرفان بھیا کی طرف سے سب ووٹرز میں بانٹ دیجئیے دنبے۔![]()
یہ دنبے تقسیم کریں ووٹرز میں
کیا کریں ہم آپ سے بھی محبت ہے
بھنا ہوا زیادہ مزے کا ہوتا ہے لیکن ذکر بریانی کا رہتا ہے۔ووٹروں کی دنبوں سے محبت میں کوئی شک نہیں لیکن
انہیں چاہیے بُھنا ہوا یا پھر بریانی میں دم دیا ہوا
اس طرح تو اکلوتا ووٹ بھی ضائع ہی گیا سمجھیں؟عزیز محفلین!
یہ کون سا انصاف ہوا؟ شاہین کو صرف ایک ووٹ؟ یہ بھی صدقے میں ہمیں ہمسائے ملک سے مل گیا کہ لو بھئی، بیچارے کا دل نہ ٹوٹے!
لیکن یاد رکھیے، شاہین اگر صرف ایک ووٹ پر اڑے گاتو جیسے ہی فضا میں جائے گاہلکی سی ہوا بھی چلے گیاور وہ واپس زمین پر یوں گرے گا، جیسے رفیل!
کتاب والے امیدوار تو مزے سے اپنے علم کی الماری میں سو رہے ہیں۔اور شاہین ، صرف ایک ووٹ پر بدقسمت کوے کی طرح پر پھیلا کر کائیں کائیں کرتا پھر رہا ہے!
خدارا!اس مظلوم پر رحم فرمائیے ۔ کم از کم دو تین ووٹ اور دے دیں تاکہ اڑتے وقت لوگ اسے گدھ کہہ کر شرمندہ نہ کریں۔اگر ووٹ نہ دیاتو کل کو بچے پڑھیں گے:
شاہین، اقبال کا خواب — جو محفل میں صرف ایک ووٹ پر دم توڑ گیا!
کتاب والوں کو پڑھنے دیجیے شاہین والوں کو اُڑنے دیجیے ، کہیں ایسا نہ ہو کہ یہ شاہین الیکشن کے بعد فارغ بیٹھا کتاب کی ہی نوکری شروع کر دے! لہٰذاآج ہی ووٹ بڑھائیں،
ورنہ شاہین اپنی اکیلی پرواز میں پھر چیل کے ساتھ ہجرت کر جائے گا ، اور محفل والے ایک ووٹ پر قربان شاہین کا نوحہ لکھتے رہیں گے!
اے میری بہن! ووٹ دے کے دیکھ لے پانچ وو ٹ ہو جائیں گے اب!اس طرح تو اکلوتا ووٹ بھی ضائع ہی گیا سمجھیں؟
ہائے اللہ جی۔۔۔دور اندیشی کو دیمک لگ گئی۔
لے دَس۔۔۔۔ ہمسائے تے ماں جائے ہوندے نیں۔ کنڈ پچھے کھلوتے رہندے نیں پرچھانواں بن کے۔دو ووٹس ہوگئے تھے اسی وقت اور ہماری اطلاع کے مطابق آپ کے ہمسایوں نے بھی ووٹ کاسٹ نہیں کیا اور خود آپ نے بھی۔ ورنہ اب تک 3:2 بن چکی ہوتی!!
فی الحال 3:1 ہے۔ ہاتھ پیر ماریے ۔۔۔۔تو شاہیں ہے بسیرا کر پولنگ اسٹیشن پر اڑانوں میں!
انتخابی نشان ہی دنبہ رکھوا لیں نا۔ چھاپنے کا خرچہ بھی بچ جائے گا۔عرفان بھیا کی طرف سے سب ووٹرز میں بانٹ دیجئیے دنبے۔
اور یاد سے ہر دنبے پر شاہین چھاپ دیجئیے گا۔
کوئی دور اندیش ہی سمجھیں۔ نام کو رہنے دیں۔یہ دوسرا اللہ کا سخی کون ہے!
آپ ہی نے ایک مراسلے میں لکھا تھا کہ آپ والے لاہور میں بارش ہو رہی ہے۔ دوسرے لاہور کا پتہ نہیں۔لاہور ایک ہی ہے لیکن دو ووٹ مزید پڑ کے موسم بدل گیا ہے بھئی!
تسی مفت دا مشورہ اپنے کول رکھو۔انتخابی نشان ہی دنبہ رکھوا لیں نا۔ چھاپنے کا خرچہ بھی بچ جائے گا۔
دو بار دے سکتے ہیں ووٹ؟اے میری بہن! ووٹ دے کے دیکھ لے پانچ وو ٹ ہو جائیں گے اب!
دنبہ پہ شاہین 🤓🤓🤓🤓🤓انتخابی نشان ہی دنبہ رکھوا لیں نا۔ چھاپنے کا خرچہ بھی بچ جائے گا۔
کیونکہ شاہین پہ دنبہ نہیں چَھپ سکتادنبہ پہ شاہین 🤓🤓🤓🤓🤓
اور مسرت شاہین پہ ۔کیونکہ شاہین پہ دنبہ نہیں چَھپ سکتا