یاز
محفلین
اوہ اچھا ۔وہ چولہا بند کرنے کے بعد ڈالنے ہیں نا۔
ابھی تو سوجی کے بھننے کی سوندھی سی خوشبو آ رہی ہے
ویسے یہ آپ کو اچانک کیا "سوجی"؟
اوہ اچھا ۔وہ چولہا بند کرنے کے بعد ڈالنے ہیں نا۔
ابھی تو سوجی کے بھننے کی سوندھی سی خوشبو آ رہی ہے
چمچہ ہلانے کے بعد بادام بھی ڈال دیںآپ ویہلے بیٹھے ہیں، اندر تھوڑا چمچہ ہی ہلا دیں!
کسوٹیاں چھوڑ گیا وہ سبھی جاتے جاتےکہ آتا ہے کسوٹی کا جواب آتے آتے
چراغ جلایا ہوا ہے؟آگئے ہمارے چراغ محفل کل کی شام کے۔۔۔پدھارئیے پدھارئیے!
کسوٹی بتانے آئے ہیں یا کل کی پریپ وغیرہ؟
آخر میں کھا کے برتن بھی یہی نہ صاف کر جائیں۔۔۔۔پھر کہو گی یہاں حلوہ رکھا تھا!چمچہ ہلانے کے بعد بادام بھی ڈال دیں
گھی کا چراغ جلایا ہو گاچراغ جلایا ہوا ہے؟
جلایا تو ہے مگر اس کے نیچے اندھیرے سے پریشان ہیں۔۔۔پھر وہی کل والے شیخ صاحب اور ان کی دادی کا ٹوٹکا یاد آتا ہے!چراغ جلایا ہوا ہے؟
میں نے کہا بھی تھا کہ چیٹ جیایک مدت سے خان سویا نہیں عرفان
آپ نے ایک بار کہا تھا کسوٹی "باقی آئندہ"
پھر بھی بچ گئے تو دھوپ میں سکھا لیجئیے گا۔ارے ہماری ساس صاحبہ کا منصوبہ تھا کہ بیل لدی ہوئی ہے انگوروں سے، سب کھائیں گے تو کام آئیں گے۔ ایسے پھل ضائع ہو رہا ہے۔ ہم نے تو بس تائید وغیرہ کی نا!
لیکن ویسے کوئی حرج بھی نہیں، دو چار گھروں سے زیادہ بے تکلفی ہے، اپنے گھر والی بات سمجھ کے لین دین چلتا ہے، زیادہ فارمیلٹی نہیں۔
یا آج کوئی اور فائلم آزماتے جاتےخواب میں ہی، انگور تو کھاتے جاتے
آمین ثم آمیناللہ تعالی آپ کے بھیا کو کروٹ کروٹ سکون دیں اور ان کے درجات بلند فرمائیں۔
ویسے جواب کیا تھا؟میں نے کہا بھی تھا کہ چیٹ جی
کو
چِیٹ جی
مت بناؤ
مت بناؤ
مت بناؤ!
کشمش فرام چشمش؟پھر بھی بچ گئے تو دھوپ میں سکھا لیجئیے گا۔
ہیرا پھیری کر دی نا۔۔۔صد شکر وغیرہ
اس گھی کو آگ لگ گئی گھی کے چراغ سے؟گھی کا چراغ جلایا ہو گا
آپ نے کہا تھا سوچیں گے تازہ دم ہو کے!ویسے جواب کیا تھا؟![]()
تیرے ہوتے ہوئے محفل میں جلاتے ہیں چراغجلایا تو ہے مگر اس کے نیچے اندھیرے سے پریشان ہیں۔۔۔پھر وہی کل والے شیخ صاحب اور ان کی دادی کا ٹوٹکا یاد آتا ہے!
کیا چراغ کے پاس اس بات کا جواب ہے کہ چراغ تلے اندھیرا کیوں ہوتا ہے بھلااس گھی کو آگ لگ گئی گھی کے چراغ سے؟
(جہاں مامتا وہاں ڈالڈا)