گُلِ یاسمیں
لائبریرین
وہاں تک جانے کی مہلت ہی نہیں ملتی کیسے دیکھیں۔اپ دوسری لڑیاں کیوں نہیں دیکھتیں!! !
وہاں تک جانے کی مہلت ہی نہیں ملتی کیسے دیکھیں۔اپ دوسری لڑیاں کیوں نہیں دیکھتیں!! !
انہوں نے آخر میں یہی کہنا ہے کہ کیمرے کی طرف ہاتھ ہلائیں
کسی مشاعرے میں مصرع ِ طرح تھا: ''غم نہ کرتو، بڑے رنج کا خوگر میں ہوںل' (یا غم نہ کر کہ تِرے رنج کا خوگر میں ہوں)۔ اسٹیج پر براجمان ایک صاحب ہر شاعر کے ہر شعر کے آخر میں 'میں ہوں' کا نعرہ بہ آوازِ بلند لگا لگا کر ہلکان ہورہے تھے۔ ایسے میں کسی شاعر کو شرارت سوجھی اور اپنی باری پر مطلع ادھور پڑھ کر چھوڑدیا، ''ناریل ہاتھ لگا، جس کے وہ بندر......'' نعرہ باز شخص بولا:''میں ہوں!انگور بھی تو بانٹیں!!
آپ ویہلے بیٹھے ہیں، اندر تھوڑا چمچہ ہی ہلا دیں!اتنا خرچہ ہو گیا ہے تو ساتھ تھوڑے بادام بھی ڈال دیں۔
آگئے ہمارے چراغ محفل کل کی شام کے۔۔۔پدھارئیے پدھارئیے!
جنوب میں تو جبل الطارق ہے۔آخر کسی کے تو شمال میں ہو گا نا۔۔۔وہی چیز جو اس کے جنوب میں ہوگی!
چمچہ گیری کو کہہ رہیں؟آپ ویہلے بیٹھے ہیں، اندر تھوڑا چمچہ ہی ہلا دیں!
آپ اپنے فوری فیصلے کے عقیدے کے علاوہ باقی عقائد پر بھی اندھیراڈالیں وغیرہ۔وحدانیت وغیرہ
یا واحدی است
نہیں، چمچہ پردازی!چمچہ گیری کو کہہ رہیں؟
کسوٹی کی دوڑ میں تو خان خراب ہو گیا!آگئے ہمارے چراغ محفل کل کی شام کے۔۔۔پدھارئیے پدھارئیے!
کسوٹی بتانے آئے ہیں یا کل کی پریپ وغیرہ؟
ایک مدت سے خان سویا نہیں عرفانکسوٹی کی دوڑ میں تو خان خراب ہو گیا!
زمانے کی پھٹکار اس میں ہو پھر بھیچمچہ گیری کو کہہ رہیں؟
😅😅😅😅😅😅کسوٹی کی دوڑ میں تو خان خراب ہو گیا!
انگور بھی کوئی بانٹنے کی چیز ہے۔انگور بھی تو بانٹیں!!
نہیں کھیل اے خان یازوں سے کہہ دوکسوٹی کی دوڑ میں تو خان خراب ہو گیا!
وہ چولہا بند کرنے کے بعد ڈالنے ہیں نا۔اتنا خرچہ ہو گیا ہے تو ساتھ تھوڑے بادام بھی ڈال دیں۔
ارے ہماری ساس صاحبہ کا منصوبہ تھا کہ بیل لدی ہوئی ہے انگوروں سے، سب کھائیں گے تو کام آئیں گے۔ ایسے پھل ضائع ہو رہا ہے۔ ہم نے تو بس تائید وغیرہ کی نا!انگور بھی کوئی بانٹنے کی چیز ہے۔
کہ آتا ہے کسوٹی کا جواب آتے آتےنہیں کھیل اے خان یازوں سے کہہ دو
وغیرہ
اللہ تعالی آپ کے بھیا کو کروٹ کروٹ سکون دیں اور ان کے درجات بلند فرمائیں۔انگور بھی کوئی بانٹنے کی چیز ہے۔
انگور کے ذکر پر ہمارا دل دُکھی سا ہو جاتا ہے
ہمارے باغیچے میں انگور کی بیلیں لگی ہیں جن پر مزے کے انگور لگتے ہیں۔ تین چار سال پہلے کی بات بتا رہے ہیں۔ بڑے بھیا کو ہم اکثر انگوروں کے بارے بتاتے رہتے تھے۔ اور یہ بھی کہ باغیچے میں بچوں کے کھیلنے والا جو گھر بنا ہے اس کی دیواریں اور چھت سب انگور کی بیلوں سے بھر دیں۔ انھیں یہ بات پسند آئی۔ ابھی ہم اپنے ارادے کو عملی جامہ پہنا بھی نہ پائے تھے کہ پاکستان میں بھیا کی طبیعت خراب ، اور ایک آدھ مہینے میں ان کی ڈیتھ ہو گئی۔ بس تب سے اب تک جب بھی انگور کا ذکر ہو ، وہ ساری باتیں ذہن میں گھومنے لگتی ہیں۔ صرف ذہن میں نہیں گھومتی ، کانوں میں بھی گونجتی ہیں۔ اب تک ہم خواہش کے باوجود یہ کام نہیں کر پائے۔ کبھی سوچتے ہیں کہ شاید ایسا کر لیں جیسا بھیا کے ساتھ پلان بنایا تھا تو ذہن بھی سکون میں آ جائے۔ بس پہلا قدم اٹھانے کی دیر ہے ۔۔۔۔ مگر اٹھے تو کیسے
کوئی مشکل سی مشکل ہے۔
لو کر لو گل۔۔۔ بتایا نا ایک ہی لڑی میں اٹک جاتے ہیں آف ہونے تکوحدانیت وغیرہ
یا واحدی است